فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ مایوس کن ہے، ایسا لگتا ہے کہ رپورٹ صرف جنرل (ر) فیض حمید کو کلین چِٹ دینے کیلئے بنائی گئی ہے، اگر فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلہ پر عملدرآمد ہوتا تو 9 مئی کا سانحہ پیش نہ آتا۔
سعودی ولی عہد اور سعودی عرب کے وزیر اعظم محمد بن سلمان کے مئی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔ سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران پاکستان میں اربوں ڈالرز کی انوسٹمنٹ کے فیصلے متوقع ہیں۔
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے مذاکرات کرنے پاکستان پہنچ
گیا۔ ولی عہد محمد بن سلمان کی ہدایت پر پہنچنے والے وفد میں 30 سے زائد کمپنیوں کے سرمایہ کار شامل ہیں۔ سعودی عرب کی جانب سے 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع۔
Labour’s Sadiq Khan has secured a historic third term as Mayor of London by a margin of over 275,000 amidst fierce opposition on electoral reforms from the Tories’ Susan Hall.
کینیڈا کی پولیس نے ایک مبینہ ہٹ اسکواڈ کے ارکان کو گرفتار کیا ہے، جن پر الزام ہے کہ انہیں انڈین حکومت نے گزشتہ جون میں سرے، برٹش کولمبیا میں ممتاز سکھ علیحدگی پسند لیڈر ہردیپ سنگھ نجار کو قتل کرنے کا کام سونپا تھا۔ مبینہ ہٹ اسکواڈ کے ارکان نے مختلف کرداروں کا حصہ بن کر گرو نانک سکھ گوردوارہ میں ہردیپ سنکھ نجار کو قتل کیا۔
انتهت الثقة في إيران بالكامل. السعودية لا تخشى المواجهة، وتحتفظ بحقها في الرد العسكري عند الضرورة. وإذا كانت طهران تعتقد أن دول الخليج لا تملك القدرة على الرد، فهي واهمة. وإيران لن تتوقف ما لم تواجه رداً قوياً وحازماً
ایران پر اعتبار ختم ہو چکا۔ سعودی عرب تصادم سے نہیں ڈرتا، ضرورت پڑنے پر فوجی جواب دینے کا حق رکھتا ہے۔ ایران اگر سمجھتا ہے کہ خلیجی ممالک جواب دینے کی صلاحیت نہیں رکھتے تو وہ غلطی پر ہے۔ ایران مضبوط مقابلہ کا سامنا کیے بغیر نہ رُکے گا۔
Joe Kent, Director of the National Counterterrorism Center, has resigned with immediate effect, stating that he cannot support the US war in Iran, arguing that Tehran posed no imminent threat, and questioning the basis on which the conflict has been pursued.
Israel says a targeted strike killed Ali Larijani, one of Iran’s most senior security figures, but Tehran had not confirmed the claim at the time of reporting. If verified, it would mark one of the biggest direct blows yet to Iran’s leadership in the current conflict.
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان سے متعلق پابندیوں کی فہرست اپڈیٹ کر دی۔ عبدالغنی برادر، سراج الدین حقانی، امیر خان متقی سمیت 22 اہم ناموں سے متعلق معلومات میں ترامیم کی گئیں۔ یہ اقدام واضح کرتا ہے کہ عالمی برادری نے طالبان کا ماضی فراموش نہیں کیا۔
Looking to advertise?
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.