TT Staff Reporter

Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.

پاک فوج کے ترجمان کا عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر شدید ردعمل

عمران خان نے جو الزامات لگائے ہیں اس حوالہ سے وہ کوئی واضع مصدقہ ثبوت پیش نہیں کرسکے۔ یہ تمام الزامات عمران خان کے اپنے ذہن کی اختراع ہیں۔

آڈیو لیکس کے متعلق سوال کے جواب میں چیف جسٹس نے خاموش رہنے کا اشارہ کر دیا

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے آئین میں اقلیتوں کے حقوق پر منعقد کی گئی کانفرنس میں شرکت کی جہاں ایک صحافی نے ان سے آڈیو لیکس کے متعلق سوال پوچھا تو چیف جسٹس نے ہونٹوں پر انگلی رکھ کر خاموش رہنے کا اشارہ کیا۔

آئین میں 90 روز کے اندر الیکشن کی پابندی پر عملدرآمد کروانا ہماری ذمہ داری ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

انصاف کیلئے جسٹس كورنيليس جیسے اوصاف چاہئیں، جو فیصلہ چیلنج نہیں ہو سکتا وہ حتمی ہوتا ہے، چیف جسٹس

Charles III formally crowned as King of the United Kingdom

The King is crowned at Westminster Abbey in a historic ceremony attended by heads of state, celebrities, and everyday heroes from across the globe.

آئین سے انحراف کرنے والے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سنگین غداری کا مقدمہ چلایا جانا چاہیے, عرفان قادر

تحریکِ انصاف کی جانب سے اظہارِ یک جہتی فی الوقت چیف جسٹس اور دیگر ہم خیال ججز کی ضرورت ہے کیونکہ جب ججز اپنی قانونی ساکھ کھو بیٹھتے ہیں تو انہیں سیاسی بیساکھیوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ ہم خیال ججز اور تحریکِ انصاف کا تعلق اب مکمل طور پر بےنقاب ہو چکا ہے لہذا ان دونوں کو اب ایک دوسرے کی مدد کی ضرورت ہے۔ آئین کے اندر چیف جسٹس کیلئے ایکسٹینشن کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

ACROSS TT

ایران سے ممکنہ مذاکرات، ٹرمپ کی ٹیم نے ابتدائی منصوبہ بندی شروع کر دی، امریکی اخبار اکسیوس

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹیم نے ایران سے ممکنہ مذاکرات کے لیے پسِ پردہ منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ آبنائے ہرمز، ایران کا جوہری پروگرام اور میزائل صلاحیت جیسے اہم معاملات زیرِ غور ہیں، جبکہ تہران جنگ بندی، مستقبل میں حملے نہ ہونے کی ضمانت اور نقصان کے ازالے کا مطالبہ کر رہا ہے۔

علاقائی کشیدگی میں پاکستان کا راستہ توازن، سفارت کاری اور داخلی یکجہتی

موجودہ علاقائی کشیدگی میں پاکستان نے اشتعال انگیزی کے بجائے توازن، سفارت کاری اور داخلی استحکام کو ترجیح دی ہے۔ اصل خطرہ صرف بیرونی محاذ نہیں بلکہ فرقہ واریت، افواہوں اور داخلی تقسیم کو ہوا دینے والی کوششیں بھی ہیں، جبکہ پاکستان کی سب سے بڑی طاقت اس کی داخلی یکجہتی ہے۔

انتهت الثقة في إيران، والسعودية تحتفظ بحقها الكامل في الرد العسكري عند الضرورة، يؤكد وزير الخارجية السعودي

انتهت الثقة في إيران بالكامل. السعودية لا تخشى المواجهة، وتحتفظ بحقها في الرد العسكري عند الضرورة. وإذا كانت طهران تعتقد أن دول الخليج لا تملك القدرة على الرد، فهي واهمة. وإيران لن تتوقف ما لم تواجه رداً قوياً وحازماً

ایران پر اعتبار ختم ہو چکا، سعودی عرب ضرورت پڑنے پر فوجی جواب دینے کا پورا حق رکھتا ہے، سعودی وزیرِ خارجہ

ایران پر اعتبار ختم ہو چکا۔ سعودی عرب تصادم سے نہیں ڈرتا، ضرورت پڑنے پر فوجی جواب دینے کا حق رکھتا ہے۔ ایران اگر سمجھتا ہے کہ خلیجی ممالک جواب دینے کی صلاحیت نہیں رکھتے تو وہ غلطی پر ہے۔ ایران مضبوط مقابلہ کا سامنا کیے بغیر نہ رُکے گا۔

Joe Kent resigns as NCTC director over US war in Iran

Joe Kent, Director of the National Counterterrorism Center, has resigned with immediate effect, stating that he cannot support the US war in Iran, arguing that Tehran posed no imminent threat, and questioning the basis on which the conflict has been pursued.

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.