امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیمطابق انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے دوران براہِ راست مداخلت کرکے ایک ممکنہ جنگ کو روک دیا، جس سے لاکھوں زندگیاں محفوظ ہوئیں۔ ان کے مطابق اُس وقت دونوں ایٹمی طاقتیں جنگ کے دہانے پر تھیں اور سات طیارے گرائے جا چکے تھے، تاہم امریکی مداخلت سے صورتحال قابو میں آ گئی۔
The Pakistan Stock Exchange reached unprecedented heights as the KSE-100 Index surged to over 165,000 points with volumes exceeding 244 million shares and experts say policy stability and global investor interest could push the market even higher in the coming days.
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی 100 انڈیکس 165,000 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور کرگیا، کاروبار کے دوران انڈیکس میں 1,441 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu issued a rare formal apology to Qatari Prime Minister Sheikh Mohammed bin Abdulrahman Al Thani for Israel’s attack on Doha during a telephone call from the White House, held as Netanyahu met US President Donald Trump, in a move highlighting sensitive behind-the-scenes diplomacy and growing efforts to ease regional tensions.
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی سے دوحہ پر کیے گئے اسرائیلی حملے پر باقاعدہ معذرت کرلی۔۔ یہ ٹیلی فونک گفتگو اس وقت ہوئی جب نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر رہے تھے۔
مجھے ایران کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب میں ذاتی طور پر شامل ہونا ہو گا، خامنہ ای کا بیٹا کمزور اور ناقابلِ قبول ہے جس کے انتخاب کی صورت میں امریکا کو 5 سال بعد دوبارہ جنگ کرنا ہو گی۔ ایران کیلئے ایسا شخص چاہتا ہوں جو ہم آہنگی اور امن لائے۔
سعودی عرب ترکیہ اور آذربائیجان کو نشانہ بنانے کی ایرانی کوششوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔ خطہ میں ایرانی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے جو ایران کے دشمنانہ انداز کو ظاہر کرتی ہے۔ ایران خطہ کو مزید کشیدگی کی جانب دھکیل رہا ہے۔
امریکی کانگریس مین رایان زِنکے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں طالبان جنگجو امریکی ساز و سامان استعمال کر رہے ہیں۔ سی این این کی سیریل نمبر چیکس تفصیلات اور پاکستانی رپورٹس بھی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امریکی ہتھیاروں کے استعمال کی نشاندہی کرتی ہیں۔
A claim by US Congressman Ryan Zinke that Taliban fighters in Pakistan are using American Humvees and M16s has revived Pakistan’s long-running warning about post-2021 weapons spillover, as Pakistani reporting cites CNN-linked serial checks and alleged recoveries of US-origin kit in KP and Balochistan.
فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان کا افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کیلئے استعمال کرنا ناقابلِ قبول ہے۔ پاکستان اور افغانستان میں امن تبھی ہو سکتا ہے جب افغان طالبان دہشتگردی اور دہشتگرد تنظیموں کی حمایت سے دستبردار ہو جائیں۔
Looking to advertise?
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.