spot_img

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی قطری وزیراعظم سے دوحہ حملے پر معذرت

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی سے دوحہ پر کیے گئے اسرائیلی حملے پر باقاعدہ معذرت کرلی۔۔ یہ ٹیلی فونک گفتگو اس وقت ہوئی جب نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر رہے تھے۔

واشنگٹن (تھرسڈے ٹائمز) — اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے وائٹ ہاؤس سے کی گئی ٹیلی فونک گفتگو میں قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی سے دوحہ میں اسرائیلی حملے پر باقاعدہ معذرت کی۔

ذرائع کے مطابق یہ کال اس وقت کی گئی جب وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق ایک قطری تکنیکی ٹیم بھی وائٹ ہاؤس میں موجود ہے اور مذاکرات کے سلسلے میں شریک ہے۔

خبریں

More from The Thursday Times

More from The Thursday Times