France will formally recognise the State of Palestine this September in a major diplomatic pivot. Macron’s plan includes ceasefire demands, Gaza aid, and pressure on Hamas to disarm.
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے فلسطین کو تسلیم کرنے کا تاریخی اعلان کر دیا ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ ستمبر میں اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران فرانس ریاستِ فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے گا، تاکہ ظلم کا شکار فلسطینی عوام کو عالمی سطح پر انصاف اور شناخت دی جا سکے۔
چینی کمپنی بی وائے ڈی 2026 سے کراچی میں الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی تیاری شروع کرے گی، جہاں سالانہ 25 ہزار گاڑیاں بنیں گی۔ یہ اقدام صنعتی ترقی، ماحول دوست ٹیکنالوجی اور روزگار کے فروغ کا باعث بنے گا، اور پاکستان کو خطے میں برقی گاڑیوں کا نیا مرکز بنانے کی راہ ہموار کرے گا۔
واشنگٹن میں ہونے والے چار روزہ مذاکرات کے بعد پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی اور محصولات سے متعلق معاملات پر ابتدائی مفاہمت طے پا گئی ہے۔ پاکستانی برآمدات، خصوصاً ٹیکسٹائل اور زرعی مصنوعات پر امریکی محصولات میں نرمی کی توقع ہے، جب کہ حتمی معاہدہ 9 جولائی سے قبل متوقع ہے۔
Russia officially recognises Taliban rule in Afghanistan, removing legal barriers to engagement.
Kremlin eyes deeper regional influence as West keeps distance from Kabul.
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترکیہ کے آرمی چیف سے ٹیلیفونک گفتگو؛ دونوں ممالک کے باہمی دفاعی تعلقات، خطہ میں بڑھتی کشیدگی اور بدلتی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات کے بعد یہ رابطہ اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہِ سعودی عرب اور پاکستانی سفارتکاری کے مثبت اثرات؛ ایران نے پڑوسی ممالک پر حملے روکنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی فوجی سربراہ اور سعودی وزیرِ دفاع کی ملاقات کو طاقت کے توازن و ردعمل کے امکانات میں ڈیٹرینس سگنل کے طور پر دیکھا گیا۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پڑوسی ممالک سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ ایران کی عبوری قیادت کونسل نے اِس بات کی منظوری دی ہے کہ ہمسایہ ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل سٹرائیک نہیں ہو گا جب تک کہ اُن ممالک کی طرف سے ایران کے خلاف کوئی حملہ نہیں کیا جاتا۔
التقى وزيرُ الدفاع السعودي الأمير خالد بن سلمان بباكستانيّ قائد الجيش ورئيس هيئة الدفاع الفريق أول (المشير) عاصم منير، حيث جرى بحث تطورات الأوضاع المتوترة في المنطقة على خلفية الهجمات الإيرانية، إلى جانب استعراض إطار التعاون الدفاعي السعودي الباكستاني. وأعرب الجانبان عن أملهما في أن تتعامل إيران بحكمة، بما يجنّب المنطقة أي تصعيد غير ضروري ويحدّ من مخاطر الانزلاق نحو مواجهة أوسع.
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی ملاقات؛ ایرانی حملوں کے باعث خطہ کی کشیدہ صورتحال اور پاک سعودی دفاعی فریم ورک پر تبادلہِ خیال کرتے ہوئے امید ظاہر کی گئی کہ ایران دانشمندی سے کام لیتے ہوئے غیر ضروری تصادم سے گریز کرے گا۔
Looking to advertise?
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.