اے سی میلان کی جانب سے پاؤلو فونزیکا کی اچانک اور تضحیک آمیز برطرفی پر اطالوی کلب کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ شائقین رواں سیزن میں ناقص کارکردگی کا ذمہ دار اعلیٰ قیادت کی ناکام پالیسیز کو قرار دے رہے ہیں۔ پاؤلو مالدینی اور سٹیفانو پیولی کے بعد فونزیکا کی بےدخلی نے بھی نئے سوالات کو جنم دیا ہے۔
بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے پر شامی فٹ بال فیڈریشن نے قومی ٹیم کی کٹ سرخ سے سبز میں تبدیل کر دی، جو تجدید اور اتحاد کی علامت ہے۔ سرخ رنگ، بعث پارٹی اور الاسد خاندان کی حکمرانی کا نشان تھا، جبکہ سبز رنگ تبدیلی اور نئی امید کی عکاسی کرتا ہے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.