Latest stories about 21st October

نواز شریف کو چور کہنے والا عمران خان خود ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا، مریم نواز

نواز شریف کو چور کہنے والا عمران خان خود ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا، عمران خان انتقام نہیں بلکہ اپنے اعمال کی سزا بھگت رہا ہے، کیا یہ لیول پلیئنگ فیلڈ تھی کہ نواز شریف کو 22 سالوں میں صرف ایک الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی؟

نواز شریف کو وطن واپسی پر دہشتگرد عناصر کی جانب سے نشانہ بنایا جا سکتا ہے، سینیئر صحافی

سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی وطن واپسی پر جن دہشتگرد عناصر کی جانب سے ایک بڑا حملہ کیا گیا تھا، انھی کے متعلق یہ اطلاعات ہیں کہ وہ اب مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔

تازہ خبریں

موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کر دیا، بلومبرگ

موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کو سی اے اے 1 سے بڑھا کر بی 3 کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق مسلسل معاشی استحکام سے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوا، بیرونی مالی خطرات میں کمی آئی، شرحِ سود میں کمی سے مالیاتی پوزیشن بہتر ہوئی، قرض ادائیگی کی استطاعت بڑھ گئی۔

Asim Munir returns to Tehran to mediate US-Iran war

Field Marshal Asim Munir traveled to Tehran on Monday for his third visit this year, meeting Iran's newly appointed military leadership as Pakistan works to revive stalled US-Iran talks. Iran's Foreign Ministry says bilateral ties between the two countries have reached one of their strongest stages.

Asim Munir to visit Tehran again as Pakistan mediates

Pakistan's Army Chief Asim Munir will travel to Tehran on Monday, Iran's Foreign Ministry says, in his third visit this year tied to US-Iran mediation efforts.

عمران خان کے قریبی ساتھی نے ”ڈٹ کر کھڑا ہے کپتان“ کا بیانیہ خاموشی سے دفن کر دیا

عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری نے روئٹرز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ رہائی کی صورت میں عمران خان آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے محاذ آرائی نہیں کریں گے۔ یہ محض لہجے میں نرمی نہیں، بلکہ پی ٹی آئی کے دو سالہ بیانیے “ڈٹ کر کھڑا ہے کپتان” کی خاموش تدفین دکھائی دیتی ہے۔

A prisoner in his own inner citadel

Imran Khan’s sister says he is fit, with normal blood pressure and improved eyesight. Official records document specialist treatment and family access. Yet the international narrative remains one of isolation and medical crisis. The record versus the rhetoric.