عمران خان نے سماجی و ریاستی نظام کے وجود کو تباہ کرنے کی کوشش کی، عمران خان اگر معافی مانگیں اور رویہ بہتر کریں تو معافی مل بھی سکتی ہے، نو مئی ریاست پر حملہ تھا، ریاست دہشتگردی کے خلاف طاقت کے استعمال کا حق رکھتی ہے۔
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کا مقصد ملک کے اندر بےیقینی اور ناامیدی پھیلانا ہے، درست اور مثبت سوچ کے بغیر معاشرے میں افراتفری پھیلے گی، نوجوان پاکستان کا بڑا اثاثہ ہیں، نوجوان علامہ محمد اقبال اور قائداعظم کے خوابوں کی تعبیر ہیں۔
غزہ کی موجودہ صورتحال کا واحد اور مستقل حل آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام ہے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو، اسرائیل نے غزہ کو جہنم بنا دیا، فلسطینیوں کا قتلِ عام بند ہونا چاہیے۔
Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور
After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.
وادی تیراہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہم حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے۔ مفاد پرست عناصر نے مشاورتی عمل سے طے پانے والے معاملات کو متنازع بنانے کی کوشش کی جبکہ انتظامی امور میں مجرمانہ غفلت نے بھی منفی کردار ادا کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ غزہ کے علاوہ دیگر بین الاقوامی تنازعات تک وسعت کی تجویز بھارت کیلئے کشمیر کے حوالہ سے پریشان کُن ثابت ہو سکتی ہے۔