Latest stories about Bengaluru
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 21 رنز سے شکست دے دی
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 21 رنز سے شکست دے دی، بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے اہم میچ میں فخر زمان نے 81 گیندوں پر 126 رنز کی ناقابلِ شکست اننگ کھیلی۔