فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی طاقتور ترین شخصیت ہیں جن کیلئے رواں برس انتہائی کامیاب ثابت ہوا ہے۔ بھارت کے خلاف جنگ میں زبردست کارکردگی دکھانے والے کمانڈر اب ڈونلڈ ٹرمپ کے پسندیدہ فیلڈ مارشل بن چکے جبکہ امریکا کے ساتھ ملکی تعلقات بھی کامیابی سے از سرِ نو ترتیب دیئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیسری مرتبہ صدارتی امیدوار بننے کا عندیہ دیتے ہوئے بارک اوباما سے مقابلے کی خواہش ظاہر کردی۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر اوباما کو تیسری مدت کے لیے اجازت ملے تو وہ اس مقابلے سے لطف اندوز ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لوگ اب اُن کی تیسری مدت کی بھی باتیں کر رہے ہیں۔
پی ٹی آئی عمران خان کو بیرونِ مُلک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے جس کیلئے یہ بیرونی طاقتوں کو کہہ رہے ہیں کہ پاکستان پر دباؤ ڈالیں اور وہ مُلک بھی عمران خان کو لینے کیلئے تیار ہے، میں کہتا تھا کہ اکتوبر میں خطرات ہو سکتے ہیں مگر پی ٹی آئی کی کوشش ناکام ہوئی۔
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت آئینی بینچ کی تشکیل کا فیصلہ، جسٹس امین الدین خان سربراہ مقرر، جبکہ جسٹس نعیم اختر افغان، مسرت ہلالی، عائشہ ملک، محمد علی مظہر، اظہر حسن رضوی، اور جمال خان مندوخیل اراکین ہوں گے۔
The Senate of Pakistan passed the 26th Constitutional Amendment Bill by a two-thirds majority, marking a historic milestone in the country’s legislative process. The bill, presented by Law Minister Azam Nazir Tarar, encountered no opposition and received overwhelming support across all clauses.
Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور
After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.
وادی تیراہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہم حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے۔ مفاد پرست عناصر نے مشاورتی عمل سے طے پانے والے معاملات کو متنازع بنانے کی کوشش کی جبکہ انتظامی امور میں مجرمانہ غفلت نے بھی منفی کردار ادا کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ غزہ کے علاوہ دیگر بین الاقوامی تنازعات تک وسعت کی تجویز بھارت کیلئے کشمیر کے حوالہ سے پریشان کُن ثابت ہو سکتی ہے۔