Latest stories about diesel prices

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے 74پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 3 روپے 86 پیسے کمی کا فیصلہ، نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 268 روپے 36 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 270 روپے 22 پیسے فی لیٹر دستیاب ہو گا۔

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 15 روپے 39 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 88 پیسے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے جبکہ کیروسین آئل کی قیمت میں 9 روپے 86 پیسے کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول، ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی منظوری دی ہے۔ اس کمی کا مقصد عوام کو مالی راحت ریلیف فراہم کرنا اور ملکی معیشت کو مضبوط بنانا ہے۔ اس فیصلے سے عوام کے لئے روزمرہ کے اخراجات میں کمی کی توقع کی جا رہی ہے۔

تازہ خبریں

European allies close ranks over Greenland as tariff threats strain Transatlantic ties

Seven European allies have issued a rare joint statement backing Denmark and Greenland, warning that tariff threats and political pressure risk undermining transatlantic unity and Arctic security.

غزہ پیس بورڈ سے متعلق فیصلہ پارلیمنٹ کے ذریعے ہوگا، پاکستان کا تعمیری کردار ادا کرنے کا عندیہ

پاکستان کے مجوزہ غزہ پیس بورڈ میں کردار سے متعلق کوئی بھی فیصلہ سیاسی قیادت اور پارلیمنٹ کے ذریعے اجتماعی طور پر کیا جائے گا، جبکہ شمولیت کی صورت میں امن کے قیام اور انسانی امدادی کوششوں میں تعمیری کردار ادا کیا جائے گا۔

Pakistan says Gaza peace board decision will go through parliament, signals constructive role

Pakistan has said any decision on joining the proposed Gaza Peace Board will be taken through its political leadership and Parliament, stressing that if included it could play a constructive and stabilising role in peace efforts and humanitarian relief in Gaza.

Gaza Peace plan puts Pakistan at the table as Washington seeks a post-war framework

Pakistan has been invited to join a proposed Gaza Peace Board under Donald Trump’s post-war plan, positioning Islamabad as a key participant in discussions on ceasefire, humanitarian recovery and long-term political stability.

غزہ پیس پلان: پاکستان کو مجوزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت، پاکستان پر بڑھتے عالمی اعتماد کی عکاس

غزہ میں جنگ کے خاتمے، انسانی بحالی اور تعمیرِ نو کے لیے امریکی صدر کے مجوزہ غزہ پیس پلان کے تحت پاکستان کو امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت موصول ہونا پاکستان پر بڑھتے ہوئے عالمی اعتماد، اس کے ذمہ دارانہ طرزِ عمل اور بین الاقوامی معاملات میں اس کے مؤثر کردار کی واضح عکاسی کرتا ہے۔
error: