Latest stories about economic outlook

Pakistan’s inflation hits 4.1%, lowest since 2018

Pakistan's inflation rate fell to 4.1% in December 2024, the lowest since April 2018, due to improved food supplies and stabilising energy costs. This decline may prompt the State Bank of Pakistan to further reduce interest rates to stimulate economic growth.

پاکستان میں مہنگائی 6 برس کی کم ترین سطح پر آ گئی، معاشی بحالی کے راستے کھلنے لگے، جریدہ بلومبرگ

پاکستان میں مہنگائی کی شرح اپریل 2018 کے بعد 6 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس سے معاشی ترقی کی رفتار اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کی راہیں ہموار ہوئی ہیں۔ نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئے سال کے آغاز پر نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سٹاک مارکیٹ میں نئے سال کے آغاز پر نیا ریکارڈ قائم، بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں 2100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، سٹاک ایکسچینج 117322 پوائنٹس کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Goldman Sachs sees fed rate cuts by 2025

Goldman Sachs predicts four Fed rate cuts by mid-2025, citing economic uncertainty and potential election impacts. Labour market weakness drives expectations for monetary easing.

تازہ خبریں

PIA eyes UK comeback with direct flights set to restart post-Eid

TLDR: • PIA resumes UK flights after hiatus • EU flight...

پی آئی اے کی عیدالفطر کے فوری بعد برطانیہ کیلئے براہ راست پروازوں کی بحالی

پی آئی اے کی چار سال بعد برطانیہ کیلئے براہِ راست پروازوں کی بحالی، عیدالفطر کے فوری بعد لندن اور مانچسٹر کیلئے براہ راست پروازیں چلائی جائینگی ۔ اس سے قبل یورپی یونین کی پابندی کے خاتمے کے بعد جنوری میں پیرس کے لیے براہِ راست پروازیں بحال کی گئی تھیں۔

ریاست کو خطرات کا سامنا ہے، موجودہ حالات میں نواز شریف اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان

ریاست خطرے میں ہے، ان حالات میں نواز شریف فیصلہ کن کردار ادا کرسکتے ہیں۔ موجودہ حکومت کٹھ پتلی ہے جبکہ وزیراعظم، صدر اور وزیرداخلہ نااہل ہیں۔ آصف زرداری سیاسی بحران سے لطف اندوز ہورہے ہیں، وہ ٓصوبائی اسمبلیوں کو خریدنے کی استطاعت رکھتے ہیں۔ مولانا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی پر پنجاب کے عوام کا اعتماد کا اظہار، سروے رپورٹ

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی کارکردگی پر 60 فیصد شہریوں نے بھرپور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ عوامی رائے کے مطابق، گزشتہ ایک سال کے دوران صوبے کی ترقی میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے مقابلے میں مریم نواز کی کارکردگی کو زیادہ مؤثر اور بہتر قرار دیا گیا ہے۔

امریکا اور اسرائیل کا فلسطینیوں کو مشرقی افریقہ منتقل کرکے غزہ کو سیاحتی تفریحی مقام بنانے کا منصوبہ، جریدہ فنانشل ٹائمز

امریکہ اور اسرائیل کا جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو نکال کر انہیں مشرقی افریقی ممالک میں بسانے کا منصوبہ۔ اس کا مقصد غزہ کو ایک ساحلی تفریحی سیاحتی مقام میں تبدیل کرنا ہے۔
error: