Latest stories about Fake News

ایسی کہانیاں گھڑی گئیں جن کا کوئی وجود نہ تھا، ذمہ داروں کے خلاف کریک ڈاون ہو گا، مریم نواز

جھوٹ پر مبنی کہانیاں گھڑی گئیں جن کا کوئی وجود نہ تھا۔ زیادتی کا واقعہ ہوتا تو میں کسی کے کہے بغیر حرکت میں آتی۔ بچی زیادتی نہیں بلکہ گھٹیا سازش کا شکار بنی۔ سازش میں ملوث عناصر کو نہیں چھوڑیں گے۔ پنجاب حکومت مدعی بنے گی۔