Donald Trump’s twin victories over Hillary Clinton and Kamala Harris reveal a changing American political landscape shaped by voter dissatisfaction, gender biases, and Trump’s unique media-savvy approach.
Kamala Harris concedes to Trump at Howard University, sharing gratitude, resilience, and a message of hope as her campaign closes on a note of unbroken resolve.
Kamala Harris plans to concede from Howard University and make a phone call to Donald Trump congratulating him, marking the end of a fierce campaign as Trump claims victory and cites a renewed mandate.
آج ہم نے تاریخ رقم کر دی ہے، ایسی کامیابی امریکی عوام نے پہلے کبھی نہیں دیکھی، ہم امریکا کو ایک بار پھر عظیم بنائیں گے، امریکا کو محفوظ بنانے کیلئے سرحدوں کو سیل کرنا پڑے گا، میں کوئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگ ختم کروں گا۔
ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارتی انتخابات 2024 میں مطلوبہ الیکٹورل ووٹ جیتنے میں کامیاب ہو گئے، ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 الیکٹورل ووٹس حاصل کیے جبکہ ان کی مدمقابل ڈیموکریٹک امیدوار کمیلا ہیرس 226 الیکٹورل ووٹس حاصل کر سکیں۔
پاکستان سعودی عرب دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع؛ جنگی تجربات رکھنے والی افواج کے حامل پاکستان کا کردار کلیدی ہے، جنوبی ایشائی ایٹمی طاقت کسی بھی شراکت داری کو مضبوط دفاعی ساکھ فراہم کرتی ہے۔
Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور
After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.
وادی تیراہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہم حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے۔ مفاد پرست عناصر نے مشاورتی عمل سے طے پانے والے معاملات کو متنازع بنانے کی کوشش کی جبکہ انتظامی امور میں مجرمانہ غفلت نے بھی منفی کردار ادا کیا۔