Latest stories about Nawaz Sharif

تین رکنی بنچ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنا چاہیے، نواز شریف

چیف جسٹس وزیراعظم بھی بن چکا ہے، وزیرِ داخلہ بھی بن چکا ہے، وزیرِ دفاع بھی بن چکا ہے، چیف الیکشن کمشنر بھی بن چکا ہے، پارلیمنٹ بھی بن چکا ہے۔ ایک لاڈلے کیلئے ریاست کو مفلوج کر کے سب کچھ تباہ و برباد کیا جا رہا ہے۔ یہ صورتحال افسوسناک ہے، پاکستان دردناک صورتحال سے گزر رہا ہے۔

فل کورٹ تشکیل دیا جائے، نہ تین رکنی بنچ قبول ہے اور نہ ہی انکا فیصلہ، میاں نواز شریف

عدالتوں میں جو کچھ ہو رہا ہے، یہ مجھے 2017 کا تسلسل لگتا ہے کیونکہ 2017 میں ایسا ہی ایک بینچ بنا تھا جس نے ملک کا مستقبل تاریک کر دیا تھا۔ قوم آنکھیں کھولے، قوم کے ساتھ بہت بڑا مذاق ہو رہا ہے۔

پاناما کیس میں نواز شریف کے خلاف فیصلہ سنائے جانے سے قبل ہی موصول ہو چکا تھا، سینئر صحافی

نواز شریف کی نااہلی سے پہلے سپریم کورٹ کا فیصلہ موصول ہو چکا تھا۔ یہ فیصلے غیر سیاسی ذرائع سے معلوم ہوئے تھے اور اس سے ان ججز کی شفافیت، ان کی عدالت اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات کھل کر سامنے آ چکے ہیں جو انصاف کے تقاضوں کے منافی اور نامناسب چیز تھی اور یہ ایک فکسڈ ارینجمنٹ تھی۔

وفاقی حکومت نے عمران خان سمیت دیگر وزرا اعظم اور صدور کا توشہ خانہ ریکاڈ پبلش کردیا

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ  کابینہ ڈویژن کی سرکاری ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیا ہے۔توشہ خانہ کا 2002 سے 2023 کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ اپلوڈ کیا گیا،توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں میں سابق صدور،سابق وزرا اعظم،وفاقی وزرا اور سرکاری افسران کے نام شامل ہیں جن میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز مشرف، سابق وزیر اعظم شوکت عزیز، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی، سابق صدر آصف زرداری، صدر ممنون حسین کے نام شامل ہیں۔

آڈیو لیکس میں نام آنیوالے جج کا کیس سپریم جیوڈیشل کونسل بھیجا جائے، نواز شریف

میاں نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جج مظاہر علی نقوی جیسے کرداروں کی وجہ سے پاکستان آج اس مقام پر پہنچا ہے اس میں کوئی شک نہیں انہی کرداروں کی وجہ سے پاکستان سنبھلنے کا نام نہیں لے رہا

تازہ خبریں

بھارت اگر شکست کی خفت براستہ کابل مٹانے کی کوشش کریگا تو بھارت و افغانستان دونوں قیمت چکائیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف

افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف حملے بھارتی ایما پر ہو رہے ہیں اور ان کے سہولت کار بھی بھارتی ہیں۔ اگر بھارت پاکستان سے اپنی شکست کی خفت براستہ کابل مٹانے کی کوشش کرے گا تو نہ صرف بھارت بلکہ افغانستان کو بھی اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

Afghan based militants, safe havens and political patronage driving unrest in KPK, warns DG ISPR

Pakistan Army spokesman Lieutenant General Ahmed Sharif Chaudhry warned that militants operating from Afghanistan, political disarray over national policy, and sluggish judicial processes have reignited the terror threat in Khyber Pakhtunkhwa, calling for unity and decisive action to restore stability and national confidence.

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی واپسی میں ایک شخص کا مرکزی کردار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی واپسی میں ایک شخص کا مرکزی کردار ہے، ریاست اور عوام کو ایسے فرد کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جائے گا۔ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل، جھوٹے بیانیے کا سدباب اور خوارج کے سہولت کاروں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی ہی پائیدار امن کی ضمانت ہے۔

سیکیورٹی فورسز کا اورکزئی میں بڑا آپریشن، 30 بھارتی سرپرست یافتہ خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی کے علاقے جمال مایہ میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 30 بھارتی سرپرست خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ آپریشن 7 اکتوبر کے حملے کے جواب میں کیا گیا، جب کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

India’s killer cough syrup

India cannot claim the title Pharmacy of the World while children die from poisoned cough syrup. Pride means nothing without transparent regulation, lot-by-lot testing, and accountability from factory floor to cabinet table.
error: