Latest stories about Prime Minister of Pakistan

موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے بروقت اقدامات نہ کیے تو آنیوالی نسلیں معاف نہ کریں گی، شہباز شریف

کوپ 27 و کوپ 28 میں کیے گئے وعدے پورا کرنا ہونگے، پاکستان نے 2022 میں تباہ کن سیلاب کا سامنا کیا جس میں 30 ارب ڈالرز سے زائد کا نقصان ہوا، محفوظ مستقبل کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا، بروقت اقدامات نہ کیے تو آنیوالی نسلیں معاف نہ کریں گی۔

جناح میڈیکل کمپلیکس پورے ملک کیلئے نواز شریف کی مخلوط حکومت کا تحفہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

جناح میڈیکل کمپلیکس خطہ میں شاندار سینٹر ہو گا، یہ پورے ملک کیلئے نواز شریف کی مخلوط حکومت کا تحفہ ہے، غریب عوام کی صحت و تعلیم پر سیاست نہیں کرنی چاہیے، ایک منصف نے سازش کر کے پی کے ایل آئی کو تباہ کرنے کی کوشش کی۔

نواز شریف کا دل سے احترام کرتا ہوں، خوشی ہے کہ ان کے بھائی وزیراعظم پاکستان ہیں۔ صدر آذربائیجان

نواز شریف کا دل سے احترام کرتا ہوں، خوشی ہے کہ ان کے بھائی وزیراعظم پاکستان ہیں، آذربائیجان مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کی بھرپور حمایت کرتا ہے اور ہمیشہ اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

فلسطینیوں کو ان کا حق، آزادی اور ان کی سرزمین ملنے تک دنیا میں امن قائم نہٰں ہو سکتا، وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان فلسطینیوں پر جاری مظالم اور نسل کشی کی سخت مذمت کرتا ہے، جب تک فلسطینیوں کو انکا حق، آزادی اور سرزمین نہیں مل جاتی دنیا میں امن قائم نہٰں ہو سکتا، پاکستان مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی بھی سخت مذمت کرتا ہے۔

متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان میں 10 ارب ڈالرز سرمایہ کاری کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری اور باہمی دلچسپی و علاقائی امور پر گفتگو، متحدہ عرب امارات کے صدر کی جانب سے پاکستان میں 10 ارب ڈالرز سرمایہ کاری کی یقین دہانی۔

تازہ خبریں

The death cell fairytale

Imran Khan's sons' claims are cinematic, emotive, and tailor-made for headlines. They are also, on the evidence presented, not proven — and that distinction is the difference between responsible commentary and propaganda laundering.

مئی میں ہونے والی پاک بھارت فضائی جنگ میں بھارت کے 4 رافیل طیارے تباہ ہوئے، برطانوی دفاعی جریدہ

مئی میں پاک بھارت فضائی جھڑپ کے دوران بھارت کے 4 رافیل طیارے تباہ ہوئے جبکہ مگ، سوخوئی اور بغیر پائلٹ فضائی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ پاکستان کے جے ایف 17 سی بلاک 3 نے بھارتی فضائی دفاعی نظام ایس 400 کو نشانہ بنایا۔

Four Indian Rafales shot down in may war, claims British Defence Magazine

British defence journal claims four Indian Rafales were shot down in the May air clash with Pakistan and points to serial numbers it says match aircraft lost during the engagement.

آسٹریلیا میں بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے شخص نے واقعہ سے قبل بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن کا سفر کیا

آسٹریلیا میں بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے ساجد اکرم نے واقعہ سے چند ہفتے قبل بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن کا سفر کیا جبکہ اُس کے بیٹے نوید اکرم نے آسٹریلیا کا پاسپورٹ استعمال کیا۔ دونوں ممالک کے حکام نے اِس سفر کے حوالہ سے تحقیقات کر رہے ہیں۔

Bondi Beach Shooter travelled to Philippines on Indian Passport

The Bondi Beach investigation has widened after officials confirmed the shooter, Sajid Akram travelled to the Philippines on an Indian passport weeks before the attack.
error: