Latest stories about Saqib Nisar

میں جنرل(ر)فیض حمید اور دیگر کے خلاف اپنے الزامات کی مکمل تحقیقات چاہتا ہوں، جسٹس (ر) شوکت صدیقی

جنرل فیض حمید نے نواز شریف کے خلاف کیسز میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مجھ پر دباؤ ڈالا جبکہ انکار پر مجھے بینچز سے نکال دیا گیا، ثاقب نثار نے کہا کہ اوپر والوں کا حکم ہے، میں اپنے تمام معاملات پر شفاف اور مکمل تحقیقات کا چاہتا ہوں۔جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی

ملک ریاض بہت جلد ایک انٹرویو میں اہم انکشافات کرنے والے ہیں، معروف صحافی کا دعویٰ

ملک ریاض جلد اہم انٹرویو میں عمران خان کے 2014 دھرنا، سابق وزیراعظم نواز شریف کو استعفیٰ کے پیغام، ثاقب نثار کے کردار اور القادر ٹرسٹ کرپشن کیس کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کریں گے۔ صحافی جاوید چودھری

عمران خان سب سے بڑا ”سپائلٹ براٹ“ ہے

عمران خان پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا ”سپائلٹ براٹ“ ہے، یہ اسٹیبلشمنٹ کا وہ لےپالک بچہ ہے جس کو مارشل لاء کی بجائے جمہوری ادوارِ حکومت میں گود لیا گیا، اس کی غیر آئینی خواہشات کی تکمیل کیلئے ریاستی نظام درہم برہم کیا گیا۔

جنرل (ر) باجوہ، فیض حمید، ثاقب نثار، آصف کھوسہ اور عظمت سعید ملک و قوم کے مجرم ہیں، نواز شریف

ہنستے بستے پاکستان کو سازش کے تحت تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا گیا اور کھلنڈروں کے ٹولے کو ملک پر مسلط کر دیا گیا، جب تک تمام سازشی کردار کیفرِ کردار تک نہیں پہنچائے جائیں گے تب تک پاکستان آگے نہیں بڑھ سکے گا۔

عدلیہ کی تنخواہوں فری بجلی پٹرول اور دیگر مراعات کے متعلق انکشافات، عوام سراپا احتجاج

عوام اشرافیہ کو ملنے والے تقریباً 220 ارب روپے کے مفت پیٹرول اور کم و بیش 550 ارب کی مفت بجلی بند کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ عدلیہ کی شاندار تنخواہوں، مراعات اور الاؤنسز نے بھی لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔

تازہ خبریں

عالمی عدالتِ انصاف نے بنجمن نیتن یاہو اور یحییٰ سنوار کے وارنٹ گرفتاری طلب کر لیے

عالمی عدالتِ انصاف (آئی سی سی) نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو، اسرائیلی وزیرِ دفاع یوو گیلنٹ اور حماس راہنماؤں یحییٰ سنوار، محمد دیاب المصیری و اسماعیل ہنیہ کے وارنٹ گرفتاری طلب کر لیے۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہو گئے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر ایرانی علاقہ آذربائیجان میں گر کر تباہ، حادثہ میں ایرانی صدر، وزیرِ خارجہ حسین امیر، مشرقی آذربائجان کے گورنر ملک رحمتی اور صوبہ میں ایرانی صدر کے نمائندے آیت اللہ علی سمیت تمام افراد جاں بحق ہو گئے۔

مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی بار انگلش پریمیئر لیگ جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی

مانچسٹر سٹی نے رواں سیزن کے اپنے آخری میچ میں ویسٹ ہام یونائیٹڈ کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل میں بہترین ریکارڈ کے ساتھ نئی تاریخ رقم کر دی، مانچسٹر سٹی مسلسل چوتھی بار انگلش پریمیئر لیگ کی چیمپئن بن گئی۔

وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف نے ’’نواز شریف آئی ٹی سٹی‘‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے انفارمیشن ٹیکنالوجی منصوبے ’’نواز شریف آئی ٹی سٹی‘‘ کا افتتاح کر دیا۔ آئی ٹی سٹی کا نام نواز شریف کے نام پر رکھا گیا ہے کیونکہ نواز شریف ہی جدید پاکستان کے بانی ہیں۔

ہماری حکومت کا تختہ نہ الٹایا جاتا تو آج ہم ایشیاء سمیت پوری دنیا میں بہت آگے ہوتے، نواز شریف

ہماری حکومت کا تختہ نہ الٹایا جاتا تو آج ہم ایشیاء سمیت پوری دنیا میں سب سے آگے ہوتے، تین بندوں نے 25 کروڑ عوام کے منتخب وزیراعظم کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکال دیا، پھر ایک ایسا بندہ لایا گیا جس نے ملک میں تباہی مچا دی۔
error: