آج کل گوبلز والے پراپیگنڈا کا زمانہ واپس لایا جا رہا ہے، ہم کسی قسم کا پریشر برداشت نہیں کریں گے، سوشل میڈیا پر جسٹس (ر) تصدق جیلانی پر ذاتی حملے کیے گئے، بہت کچھ ہو رہا ہے اور 2017 سے یہ سب چلتا آ رہا ہے، ہو سکتا ہے آئندہ فل کورٹ بیٹھے۔
مجھ پر دباؤ آیا تو اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز نے میرا سوشل بائیکاٹ کر دیا تھا جبکہ اس صورتحال کے بینفیشریز اطہر من اللّٰہ، عامر فاروق اور محسن اختر کیانی تھے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل کی حدود میں نہیں آتا۔
جنرل فیض حمید نے نواز شریف کے خلاف کیسز میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مجھ پر دباؤ ڈالا جبکہ انکار پر مجھے بینچز سے نکال دیا گیا، ثاقب نثار نے کہا کہ اوپر والوں کا حکم ہے، میں اپنے تمام معاملات پر شفاف اور مکمل تحقیقات کا چاہتا ہوں۔
جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی
سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے کالعدم کردیا۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ریٹائرڈ جج تصور کیا جائیگا اور وہ پنشن سمیت تمام مراعات کے حقدار ہونگے۔
سپریم کورٹ نے "شوکت عزیز صدیقی کیس" میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) فیض حمید اور بریگیڈیئر (ر) عرفان رامے کو نوٹسز جاری دیئے۔اگر کسی فوجی افسر نے کسی کو فائدہ پہنچایا ہے تو وہ بھی اس جال میں پھنسے گا۔ چیف جسٹس
اسرائیل حماس جنگ میں 70 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے؛ اسرائیلی افواج (آئی ڈی ایف) نے حماس کے زیرِ انتظام غزہ کی وزارتِ صحت کے اعداد و شمار تسلیم کر لیے جبکہ اِن میں ملبہ تلے دبے لاپتہ افراد اور بھوک، علاج کی کمی اور جنگی بیماریوں سے مرنے والے افراد شامل نہیں ہیں۔
پاکستان سعودی عرب دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع؛ جنگی تجربات رکھنے والی افواج کے حامل پاکستان کا کردار کلیدی ہے، جنوبی ایشائی ایٹمی طاقت کسی بھی شراکت داری کو مضبوط دفاعی ساکھ فراہم کرتی ہے۔
Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور
After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.