Latest stories about State Bank of Pakistan

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈ۱لر کا پروگرام منظور کر لیا

عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان کو 1.2 ارب ڈالرز فراہم کیے جا رہے ہیں جبکہ باقی رقم یعنی 1.8 ارب ڈالرز رواں برس نومبر اور آئندہ سال فروری میں دوبارہ جائزوں کے بعد دیئے جائیں گے۔

متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالرز سٹیٹ بینک میں جمع کروا دیئے۔

متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایک ارب ڈالرز موصول ہو گئے ہیں جو کہ متحدہ عرب امارات نے سٹیٹ بینک آف پاکستان میں ڈیپازٹ کروائے ہیں۔

پاکستان جلد معاشی بحران سے نکلنے والا ہے، جریدہ بلومبرگ

پاکستان کی سٹاک مارکیٹ جولائی کے دوران عالمی سطح پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹس میں شامل ہے جبکہ ڈالر بانڈز میں ایک ماہ کے دوران 27 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے نے پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کر دیا، امریکی جریدہ بلومبرگ

عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاہدے نے پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کیا ہے اور مارکیٹس میں ان کی واپسی دیکھنے میں آ رہی ہے تاہم سرمایہ کاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب پاکستان کے پاس غلطیوں کی گنجائش بہت کم رہ گئی ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ڈالر کی قیمت میں بھی نمایاں کمی

عالمی مالیاتی فنڈ سے 3 ارب ڈالرز کے معاہدے کے اثرات پاکستان کی سٹاک مارکیٹ پر بھی نظر آئے اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا۔

تازہ خبریں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان کی پہلی گوگل کروم بُک اسمبلی لائن کا افتتاح کردیا

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ملک کی پہلی گوگل کروم بُک اسمبلی لائن کا افتتاح کرتے ہوئے اسے ڈیجیٹل معیشت کی سمت فیصلہ کن موڑ قرار دیا ہے۔ گوگل کی مقامی موجودگی، ایک لاکھ ڈیویلپرز کی تربیت، گیمنگ و اسٹارٹ اپ پروگرامز اور اے آئی پر مبنی عوامی خدمات کے منصوبے پاکستان میں روزگار، سپلائی چین اور برآمدی صلاحیت کو نئی سمت دیں گے۔

Afghanistan hosting fugitive terrorists, Not Pakistani refugees, says DG ISPR

Pakistan’s military spokesperson, DG ISPR Lt Gen Ahmed Sharif Chaudhry, said that individuals currently in Afghanistan are not Pakistani refugees but fugitive terrorists who fled during counterterrorism operations. He warned that the nexus between political elements, terrorists, and criminal networks remains the biggest obstacle to Pakistan’s war on terror, calling for unified national efforts to dismantle these connections and restore lasting peace.

افغانستان میں موجود افراد پاکستانی مہاجر نہیں بلکہ روپوش دہشت گرد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

افغانستان میں موجود افراد پاکستانی مہاجرین نہیں بلکہ وہ دہشت گرد ہیں جو انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں کے بعد وہاں روپوش ہو گئے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے بڑی رکاوٹ کچھ سیاسی عناصر اور مجرمانہ نیٹ ورکس کا باہمی گٹھ جوڑ ہے۔

مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب مؤثر فلاحی اقدامات سے ترقی اور خوشحالی کی نئی راہ پر گامزن

پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبہ فلاحی منصوبوں، جدید اصلاحات اور عوامی خدمت پر مبنی طرزِ حکمرانی کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے۔ تعلیم، صحت، زراعت، توانائی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں جاری منصوبے ایک خوشحال اور خودکفیل پنجاب کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔

پاک بھارت جنگ کے دوران کراچی پر بھارتی حملے کی خبریں من گھڑت تھیں، بھارتی آرمی چیف

پاکستان اور بھارت مابین جنگ کے دوران کراچی پر بھارتی حملہ سے متعلق پھیلائی گئی خبروں کی کوئی حقیقت نہیں، معلوم نہیں کہ ایسی فیک نیوز کہاں سے آئیں، ہم ایسی گمراہ کن باتیں پھیلانے والوں کو ڈھونڈتے رہ گئے۔
error: