Latest stories about water management

عمران خان کو جیل گئے ابھی ڈیڑھ برس ہوا اور بیٹوں سے ملنے کی آوازیں آ رہی ہیں، سیاست میں آئے ہو تو ہمت...

وہاڑی (تھرسڈے ٹائمز) — صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو روزانہ بھاشن دینے کی عادت تھی، جیل میں...

پاکستان معاشی اصلاحات اور مؤثر اقتصادی پالیسیز کی بدولت استحکام کی راہ پر گامزن ہے، آئی ایم ایف

پاکستان معاشی اصلاحات اور مؤثر اقتصادی پالیسیز کی بدولت استحکام کی راہ پر گامزن ہے، آئی ایم ایف پروگرام سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ اور افراطِ زر میں کمی ہوئی ہے، پاکستان قرضوں کے بھنور سے نجات حاصل کر رہا ہے، آئندہ 5 سالوں کے دوران جی ڈی پی میں ترقی کی شرح 5 فیصد تک پہنچ جائے گی، آئی ایم ایف رپورٹ۔

IMF report predicts brighter economic future for Pakistan after $7bn tranche

With improved fiscal stability, rising exports, and climate resilience efforts, Pakistan is poised for sustainable growth and relief from its debt cycle, says the IMF

تازہ خبریں

پاکستان نے یو اے ای کیساتھ مالی معاملات کو سیاسی و سفارتی تناؤ کا رنگ دینے والے تبصروں کو گمراہ کُن قرار دے دیا

پاکستانی دفتر خارجہ کیمطابق متحدہ عرب امارات کے ساتھ معمول کے مالی معاملات سے متعلق سیاسی و سفارتی تناؤ جیسے تبصرے گمراہ کُن ہیں۔ پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات دیرینہ، برادرانہ اور ہمہ جہت شراکت داری پر مبنی ہیں۔ یو اے ای نے ہمیشہ پاکستان کے معاشی استحکام و خوشحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

پاکستان کی امن کوششیں اور بڑھتی سفارتی اہمیت، ایران جنگ میں ثالثی بھارت کے لیے سفارتی دھچکا، جریدہ فارن پالیسی

امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران پاکستان ایک اہم رابطہ کار کے طور پر ابھر رہا ہے، جس سے خطے میں اس کی سفارتی اہمیت مزید نمایاں ہو گئی ہے۔ یہ پیش رفت نہ صرف بھارت کے بیانیے کے لیے ایک چیلنج بن رہی ہے بلکہ پاکستان کو عالمی سیاست میں ایک بار پھر نمایاں مقام بھی دے رہی ہے۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان کر دی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ کے تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان کر دیا۔ اورنج لائن ٹرین، میٹروبس سروس، سپیڈو بس اور گرین الیکٹرو بس میں سفر کیلئے ٹکٹ نہیں خریدنا پڑے گا۔ کاشت کاروں کیلئے ڈیزل سبسڈی کا بھی اعلان کر دیا گیا۔

U.S. Army Chief Randy George steps down in Pentagon shake-up

Army Chief of Staff General Randy George has stepped down after being asked to take early retirement, extending a wider Pentagon leadership shake-up.

پاکستان قابلِ اعتماد علاقائی شراکت دار اور امریکا و ایران جنگ میں اہم ثالث بن کر اُبھرا ہے، رائٹرز

پاکستان قابلِ اعتماد علاقائی شراکت دار اور امریکا و ایران جنگ میں اہم ثالث بن کر اُبھرا ہے۔ ایک برس پہلے تک تنہائی کے شکار پاکستان کیلئے یہ غیر معمولی تبدیلی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں ممکن ہوئی۔ عالمی منظر نامہ پر پاکستان کی یہ اہمیت بھارت میں بےچینی پیدا کر رہی ہے۔
error: