تفریح تفریح

سدھو موسے والا 2.0: آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش، والد نے نومولود بچے ساتھ تصویر جاری کر دی، سدھو موسے والا کو 29 مئی 2022 کو بھارتی ریاست پنجاب کے شہر مانسا کے گاؤں جواہر میں قتل کر دیا گیا تھا۔

A combined file photo shows the father of late musician Sidhu Moosewala, Sardar Balkaur Sidhu, with his newborn son (L) and late son (R). — FILE/THE THURSDAY TIMES