ڈاکٹر یاسر عرفات
ڈاکٹر یاسر عرفات نے آسٹریلیا کی کرٹن یونیورسٹی سے کیمیکل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی اور منرل پروسیسنگ اینڈ ریسورس ریکوری میں ایم ایس سی کی ہے۔ وہ آسٹریلیا کی ایڈتھ کوون یونیورسٹی میں سینئر ریسرچ انجینئر ہیں، بیٹری اور توانائی ذخیرہ کرنے کی ٹیکنالوجیز کے ماہر ہیں اور دی کنورسیشن آسٹریلیا کے لیے بھی لکھ چکے ہیں۔
کچھ نہیں ملا۔ کوئی اور لفظ آزمائیں۔