خبریں
سعودی عرب میں چاند نظر آ گیا، اتوار 30 مارچ کو عیدالفطر منائی جائے گی
شوال المکرم کا چاند سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، بحرین اور کویت میں نظر آ گیا ہے، جس کے بعد ان ممالک میں عیدالفطر اتوار 30 مارچ 2025 کو منائی جائے گی۔