موضوع

high-level Pakistan US diplomatic engagement at White House

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات، پاک امریکہ تعلقات کے نئے دور کی بنیاد

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات، دورۂ پاکستان کی دعوت۔ دوطرفہ تعلقات، مشرقِ وسطیٰ میں امن اور نئی سرمایہ کاری پر اہم بات چیت، شہباز شریف نے صدر ٹرمپ کو امن کا علمبردار جبکہ صدر ٹرمپ نے دونوں رہنماؤں کو عظیم قرار دیا۔

Shehbaz Sharif and Asim Munir meet President Trump at the White House for talks on Pakistan–US ties, security, peace and investment as Trump praises leaders and receives Pakistan visit invite. — FILE/THE THURSDAY TIMES
ناشر Thursday Media International thursday.media