موضوع

Israel India defence ties

آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بنانے کا فیصلہ میرا ہے، نواز شریف کے ساتھ مشاورت شامل ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے کا فیصلہ حکومت کا ہے فوج کا نہیں، یہ فیصلہ میرا ہے جس کیلئے میاں نواز شریف کے ساتھ مشاورت شامل ہے، جنگ کے دوران اسرائیل کے ہتھیار اور فوجی ایڈوائزرز بھارت کی بھرپور مدد کر رہے تھے۔

A combine image is shown of incumbent prime minister Shehbaz Sharif (L) and field marshal Syed Asim Munir (R). — MONTAGE/THE THURSDAY TIMES
ناشر Thursday Media International thursday.media