موضوع

Pakistan Bangladesh relations

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایک دہائی بعد براہِ راست پروازیں بحال

ایک دہائی سے زائد عرصے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہِ راست فضائی رابطہ بحال ہونے جا رہا ہے، جس کے تحت ڈھاکہ–کراچی پروازیں 29 جنوری سے شروع ہوں گی، یہ پیش رفت دوطرفہ تعلقات میں بہتری، عوامی روابط کے فروغ اور تجارتی و ثقافتی تعاون کے نئے دور کی علامت سمجھی جا رہی ہے۔

Pakistan and Bangladesh are restoring direct Dhaka–Karachi flights after more than ten years, underscoring a quiet revival in travel, trade and cultural ties. — FILE/THE THURSDAY TIMES

پاکستان بنگلہ دیش دفاعی قربت میں تیزی، جے ایف-17 تھنڈر کی فروخت پر اعلیٰ سطحی مذاکرات، رائٹرز

پاکستان اور بنگلہ دیش کی فضائی قیادت کے درمیان اسلام آباد میں جے ایف-17 تھنڈر کی ممکنہ فروخت اور دفاعی تعاون پر اہم مذاکرات، جو دونوں ممالک کے بڑھتے ہوئے تزویراتی تعلقات اور پاکستان کی دفاعی برآمدات میں توسیع کی ایک نمایاں علامت سمجھے جا رہے ہیں۔

Pakistan and Bangladesh discuss a potential JF-17 fighter jet deal as defence ties deepen and regional dynamics shift. — FILE/THE THURSDAY TIMES

پاکستان نے بیمان ائیرلائن کو ڈھاکہ سے کراچی براہِ راست پروازوں کی اجازت دے دی

پاکستان نے بنگلہ دیش کی قومی ائیرلائن بیمان کو ڈھاکہ سے کراچی براہِ راست پروازیں شروع کرنے کی اجازت دے دی، جسے دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی ہوئی ہم آہنگی اور رابطوں کی بحالی کی علامت سمجھا جا رہا ہے۔

Pakistan has cleared Biman to start direct Dhaka to Karachi flights as both sides lean into renewed connectivity, turning a long-delayed air link into a visible marker of warming relations. — FILE/THE THURSDAY TIMES

ڈھاکہ: بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر خود چل کر مجھے ملنے آئے اور اپنا تعارف کروایا، ایاز صادق

ڈھاکہ میں ہماری گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر لوگوں نے پاکستان زندہ باد اور آئی لو پاکستان کے نعرے لگائے، بنگلہ دیشی حکومت کے سربراہ محمد یونس نے ماضی کو بھلا کر باہمی تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی بات کی، بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر مجھے خود ملنے آئے اور اپنا تعارف کروایا۔

Pakistan’s National Assembly Speaker Ayaz Sadiq says Dhaka welcomed his delegation warmly during Khaleda Zia’s funeral visit, as Yunus called for a fresh start in Pakistan-Bangladesh ties. — FILE

پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں اہم پیش رفت، جنرل ساحر شمشاد مرزا کی چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات

پاکستانی اعلیٰ عسکری قیادت کا 54 برس بعد بنگلہ دیش کا دورہ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ڈھاکہ میں چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات۔ دفاعی، تجارتی اور علاقائی تعاون پر اہم گفتگو۔

Pakistan’s top military official meets Bangladesh’s chief adviser in Dhaka to discuss trade, investment, defence cooperation and regional security as both nations look to reset ties. — FILE
تھرسڈے ٹائمز شائع کرتا ہے Thursday Media International