خبریں
نو مئی لعنتی پروگرام تھا، میں نے کبھی فوج کے خلاف کوئی بات نہیں کی، شیخ رشید
نو مئی لعنتی پروگرام تھا، میں نے کبھی فوج کے خلاف کوئی بات نہیں کی، جنرل عاصم منیر سپہ سالار ہیں اور جنرل ندیم انجم ہماری عزت، آن اور شان ہیں، ہمیں فوج پر فخر ہے۔

جنرل باجوہ کیمطابق پاکستان میں تین شخص سب سے زیادہ جھوٹے ہیں جن میں عمران خان، شیخ رشید اورایک صحافی شامل ہیں۔