تجزیہ
ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو ہِلا کر رکھ دیا ہے، امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز
ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو ہِلا کر رکھ دیا ہے۔ بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا گیا ہے جبکہ روسی تیل کی خریداری پر اضافی پینلٹی کا سامنا بھی کرنا پڑے گا، ٹرمپ نے بھارتی معیشت کو مُردَہ قرار دیا جبکہ پاکستان کی تعریفیں کی گئیں۔
