موضوع

Trump statements

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا تیسری مرتبہ صدارتی الیکشن میں بارک اوبامہ سے مقابلے کی خواہش کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیسری مرتبہ صدارتی امیدوار بننے کا عندیہ دیتے ہوئے بارک اوباما سے مقابلے کی خواہش ظاہر کردی۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر اوباما کو تیسری مدت کے لیے اجازت ملے تو وہ اس مقابلے سے لطف اندوز ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لوگ اب اُن کی تیسری مدت کی بھی باتیں کر رہے ہیں۔

Donald Trump eyes third term, challenges Obama to hypothetical showdown. — FILE/THE THURSDAY TIMES
ناشر Thursday Media International thursday.media