وزیراعلی پرویز الہی کو گورنر پنجاب نے ڈی نوٹیفائی کردیا

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کواعتماد کا ووٹ نہ لینے پرڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے دیے گئے وقت کے بعد انکو مزید ۲۴ گھنٹے دیے گئے لیکن عمل درآمد نہ ہونے پر یہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا

Translating from the Urdu… 0 of 2 Read the original

A file photo of outgoing CM Punjab Pervez Elahi is pictured.

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کواعتماد کا ووٹ نہ لینے پرڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے دیے گئے وقت کے بعد انکو مزید ۲۴ گھنٹے دیے گئے لیکن عمل درآمد نہ ہونے پر یہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

اس نوٹیفکیشن کے ساتھ ہی پنجاب کی انتظامیہ بیوروکریسی اور پنجاب پولیس کو پنجاب کی کابینہ کی ہدایات اور احکامات لینے سے روک دیا گیا ہے اور وہ تمام احکامات گورنر پنجاب سے لے گی جبکہ گورنر پنجاب نے پرویز الہی کو نئے وزیراعلی کے انتخاب تک کام جاری کرنے کی ہدایت دی گئی ہے لیکن وہ کوئی احکامات جاری نہیں کرسکتے۔

وزیراعلی کے ڈی نوٹیفائی ہونے کے بعد دس روز میں نئے قائد ایوان کا انتخاب ہوگا۔

ذرائع کیمطابق چیف سیکرٹری پنجاب نے گورنر پنجاب کے احکامات پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔

∎

TT Staff Reporter

Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.

More from this desk

The Thursday Times, every morning

The day’s stories that matter, the argument, and what readers read most, in one email before work.

Free. One click to stop, any time.

The conversation

Comments are open on this story. An editor reads every one before it appears.

No one has said anything yet. Be the first.