وزیراعلی پرویز الہی کو گورنر پنجاب نے ڈی نوٹیفائی کردیا
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کواعتماد کا ووٹ نہ لینے پرڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے دیے گئے وقت کے بعد انکو مزید ۲۴ گھنٹے دیے گئے لیکن عمل درآمد نہ ہونے پر یہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا

Subscribe
0 Comments