ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات نے خطہ کے سیاسی و سفارتی منظر نامہ کو بدل کر رکھ دیا ہے، برطانوی...

ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات نے خطہ میں سیاسی و سفارتی منظر نامہ بدل کر رکھ دیا، اثرات جنوبی ایشیاء و مشرقِ وسطیٰ میں بھی محسوس کیے جا رہے ہیں، امریکا اور پاکستان باہمی تعاون و مشاورت کے نئے باب میں داخل ہو رہے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان کی جانب سے بھارتی رافیل سمیت دیگر جنگی جہاز گرانے جانے کی اطلاعات پر چینی دفاعی کمپینیوں کے حصص میں اضافہ، جریدہ بلومبرگ

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے دوران پاکستان کی جانب سے چینی ساختہ جے-10 سی طیاروں کے ذریعے فرانسیسی ساختہ بھارتی رافیل سمیت دیگر جنگی جہازوں کو مار گرائے جانے کی اطلاعات کے بعد چینی دفاعی کمپنیوں کے حصص میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

نریندر مودی ایک بزدل اور ڈرپوک شخص ہے، اسے پاکستان پر حملے کی ہمت نہیں، سابق گورنر جموں کشمیر ستیا پال ملک

نریندر مودی ایک بزدل، مفاد پرست اور ڈرپوک لیڈر ہے، جس میں پاکستان پر حملے کی ہمت نہیں۔ پہلگام حملے کو سیاسی مفاد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، کشمیریوں کے خلاف امتیازی کارروائی اور میڈیا کی خاموشی افسوسناک ہے۔

پاکستان کی سب سے بااثر شخصیت جنرل عاصم منیر بھارت کا سامنا کرنے کیلئے فرنٹ لائن پر آ گئے، نیویارک ٹائمز

پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر جو عموماً پسِ پردہ کام کرتے ہیں، اب بھارت کے ساتھ بڑھتے ہوئے کشیدگی کے ماحول میں مرکزی کردار ادا کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ وہ نہ صرف فوجی مشقوں میں سرگرم نظر آ رہے ہیں بلکہ اپنے دوٹوک بیانات کے ذریعے قومی سلامتی سے متعلق نئی پالیسی سمت کا تعین بھی کر رہے ہیں۔

آئندہ چند دنوں میں پاک بھارت جنگ کا واضع امکان موجود ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا رائٹرز کو انٹرویو

بھارتی دراندازی کے واضع امکان کے پیش نظر پاکستانی افواج کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔ فضائی، زمینی، بحری حدود کی خلاف ورزی میں بھارت کو فوری بھرپور جواب دیا جائے گا۔ نیوکلیئر ہتھیار صرف قومی بقا کو خطرے کی صورت میں استعمال ہوں گے۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: