Pakistan has launched its first government-backed Strategic Bitcoin Reserve, announced by Bilal Bin Saqib at Bitcoin Vegas 2025, alongside major plans to allocate 2,000MW of power for bitcoin mining and build regulatory infrastructure for Web3 growth.
آئی ایم ایف نے پاکستان کو سات ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے تحت ایک ارب دو کروڑ تیس لاکھ ڈالر کی دوسری قسط جاری کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ رقم زرمبادلہ کے ذخائر کا حصہ بنے گی، جبکہ آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے
پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی جنگی فتح کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں 9900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، سٹاک ایکسچینج ایک بار پھر 117000 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بھارت کی مخالفت کے باوجود پاکستان کے لیے 2.3 ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج منظور کر لیا،آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کی بہتر مالی کارکردگی اور اصلاحاتی ایجنڈے کو مدنظر رکھتے ہوئے منظوری دی۔
Fitch has upgraded Pakistan’s credit rating to stable, citing progress in fiscal reforms, improvements in foreign exchange reserves, and continued performance under the IMF programme. The ratings boost signals renewed confidence from international financial institutions in Pakistan’s economic direction.
بین الاقوامی ریٹنگز ایجنسی فچ نے پاکستانی مالی اصلاحات، زرمبادلہ ذخائر میں بہتری اور آئی ایم ایف پروگرام میں پیش رفت کے باعث پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مستحکم کردی۔ پاکستانی درجہ بندی میں اضافہ عالمی مالیاتی اداروں کے اعتماد کی علامت ہے۔
Pakistan considers importing US crude oil to offset trade imbalance and reduce Trump-era tariffs. A historic first in energy sourcing and trade recalibration.
پاکستان پہلی مرتبہ امریکہ سے خام تیل درآمد کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے، تاکہ بڑھتے ہوئے امریکی ٹیرف اور تین ارب ڈالر کے تجارتی خسارے کا مؤثر توڑ نکالا جا سکے۔ یہ متوقع معاہدہ نہ صرف توانائی کے روایتی انحصار کو کم کرے گا بلکہ واشنگٹن کے ساتھ اقتصادی تعلقات میں نئی راہیں بھی کھولے گا۔
Remittances from overseas Pakistanis surged to a record $4.05 billion in March, up 37% from last year—prompting the State Bank to raise its annual target to $38 billion.
مارچ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر 4.05 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 37 فیصد زیادہ ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے ترسیلات زر کا سالانہ ہدف 36 ارب سے بڑھا کر 38 ارب ڈالر کر دیا۔