International

European allies close ranks over Greenland as tariff threats strain Transatlantic ties

Seven European allies have issued a rare joint statement backing Denmark and Greenland, warning that tariff threats and political pressure risk undermining transatlantic unity and Arctic security.

غزہ پیس بورڈ سے متعلق فیصلہ پارلیمنٹ کے ذریعے ہوگا، پاکستان کا تعمیری کردار ادا کرنے کا عندیہ

پاکستان کے مجوزہ غزہ پیس بورڈ میں کردار سے متعلق کوئی بھی فیصلہ سیاسی قیادت اور پارلیمنٹ کے ذریعے اجتماعی طور پر کیا جائے گا، جبکہ شمولیت کی صورت میں امن کے قیام اور انسانی امدادی کوششوں میں تعمیری کردار ادا کیا جائے گا۔

امریکہ کے 39 ویں صدر جمی کارٹر 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

جمی کارٹر، امریکہ کے 39 ویں صدر اور انسانی حقوق وامن کے عالمی وکیل 100 سال کی عمر میں جارجیا کے اپنے گھر پلینز میں انتقال کر گئے۔ جمی کارٹر ملک کے سب سے طویل عرصے تک زندہ رہنے والے صدر تھے۔ ان کی میراث میں سفارت کاری، انسانی حقوق، اور بعد از صدارت انسانی خدمت شامل ہے۔

Jimmy Carter’s enduring legacy ends at 100

Jimmy Carter, a global advocate for peace and longest-living US president, dies at 100. His legacy spans diplomacy, human rights, and post-presidential humanitarian achievements.

Trump administration won’t sanction Pakistan, such efforts are destined to fail, says Hussain Haqqani

Husain Haqqani dismisses fears of Trump administration sanctions on Pakistan, stating such efforts will fail as US decisions are driven by strategic interests. He criticised reliance on WhatsApp and social media conspiracy theories to interpret international relations, calling it a misguided approach.

پاکستان پر ٹرمپ انتظامیہ کوئی پابندیاں نہیں لگائے گی، ایسی کوششیں کرنے والے ناکام ہوں گے، حسین حقانی

امریکا کو کسی پاکستانی سے محبت نہیں، وہ ہمیشہ اپنے سٹریٹیجک مفادات کو مقدم رکھتا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان پر کوئی پابندیاں نہیں لگائے گی، ایسی کوششیں کرنے والے ناکام ہوں گے۔ واٹس ایپ و سوشل میڈیا کے سازشی نظریات سے بین الاقوامی تعلقات کو دیکھنے کی کوشش احمقانہ طریقہ ہے۔

بیرون ممالک سے پاکستان بھیجی جانیوالی ترسیلات زر میں ریکارڈ 31 فیصد اضافہ

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 2024 میں بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں 31 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ اور دیگر مغربی ممالک سے 21 ارب ڈالر سے زائد کی رقوم پاکستان بھیجی گئیں۔

چین نے امریکی پابندیوں کے ردعمل میں امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں

چین نے امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ تائیوان کو اسلحہ فروخت کی مذمت اور علاقائی استحکام کو خطرے میں ڈالنے پر وارننگ۔یہ پابندیاں سات امریکی کمپنیوں اور ان کے سینئر ایگزیکٹوز کو فوجی امداد اور اسلحے کی منتقلی کے جواب میں لگائی گئی ہیں۔

China hits back at US arms sales with sanctions

China imposes sanctions on US defence firms, condemning arms sales to Taiwan. Beijing warns against further interference in regional stability.

Grenell stresses Imran Khan’s release in candid Newsmax interview

Richard Grenell calls for Imran Khan’s release, criticising his detention as politically motivated. He urges international support for democracy in Pakistan while challenging the U.S. State Department’s ambiguous stance.

میٹ گیٹس کیخلاف ہاوس کی اخلاقی رپورٹ میں جنسی تعلقات، منشیات اور قوانین کی خلاف ورزیوں کا انکشاف

امریکی ایوان نمائندگان کی ایتھکس رپورٹ میں میٹ گیٹس کی اخلاقی خلاف ورزیوں کا پردہ فاش۔ کمیٹی نے میٹ گیٹس پر کم عمر لڑکی کو جنسی تعلقات کے بدلے ادائیگی، منشیات کے استعمال، اور ہاؤس قوانین کی سنگین خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے ہیں۔

Matt Gaetz faces ethics report exposing sex, drugs, and rule violations

The House Ethics Committee accuses Matt Gaetz of paying women for sex, drug use, and violating House rules, revealing years of misconduct during his congressional tenure.

پاکستان نے اپنے اندرونی قانونی معاملات سے متعلق برطانیہ کا بیان مکمل طور پر ناقابلِ قبول قرار دے دیا، سینئر صحافی

پاکستان نے اپنے اندرونی قانونی معاملات بالخصوص فوجی عدالتوں میں 9 مئی کے مقدمات سے متعلق برطانیہ کا بیان مکمل طور پر ناقابلِ قبول قرار دے دیا، طاقتور حلقوں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کسی غیرضروری و بلاجواز سیاسی مداخلت کو برداشت نہیں کرے گا۔

برطانیہ کی جانب سے پاکستان کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے مقدمات میں شفافیت اور منصفانہ ٹرائل کی اہمیت پر زور

برطانیہ کی جانب سے پاکستان کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے مقدمات میں شفافیت اور آزادانہ تحقیقات پر زور، عدالتی عمل میں شفافیت اور منصفانہ طرزِ عمل کا مطالبہ
error: