ماضی میں دہشتگردانہ حملوں کا ٹرائل عام عدالتوں میں چلا تو 9 مئی والوں نے ایسا کیا کیا کہ ملٹری کورٹس جائیں؟ کیا یہ دہشتگردی سے زیادہ سنگین جرم ہے؟ یہ تفریق کیسے ہوئی کہ کچھ کا ٹرائل ملٹری کورٹ اور کچھ کا انسدادِ دہشتگردی عدالت میں ہو گا؟
آئین میں اختیارات کی تقسیم بالکل واضح ہے کہ ایگزیکٹیو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا، آرمی ایکٹ کو صرف مسلح افواج تک محدود کیا گیا ہے، آئین کا آرٹیکل 8 تھری افواجِ پاکستان کے ڈسپلن اور کارکردگی کے حوالہ سے ہے۔
I prefer not to comment on the 26th Constitutional Amendment as it is sub judice. The judiciary must remain independent, unbiased, and appoint capable, honest judges," Justice Jamal Mandokhel responded to Justice Mansoor Ali Shah.
میں 26ویں آئینی ترمیم پر بات نہیں کرنا چاہتا، یہ معاملہ عدالت کے سامنے ہے۔ چاہتا ہوں عدلیہ آئین کے مطابق آزاد اور غیرجانبدار ہو، عدلیہ میں قابل اور دیانت دار ججز تعینات ہونے چاہئیں۔
جسٹس جمال مندوخیل کا جسٹس منصور علی شاہ کو جوابی خط
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.