لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 برس قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی جس کا آغاز 11 دسمبر 2025 سے ہو گا۔ سزا سیاسی سرگرمیوں، سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی، اختیارات و وسائل کے ناجائز استعمال اور شہریوں کو نقصان پہنچانے پر سنائی گئی ہے۔
پاک بحریہ دشمن کیلئے سمندر میں سیسہ پلائی دیوار اور ملکی بحری سرحدوں پر آہنی فصیل ہے، پاکستان امن کا خواہاں ہے مگر اپنی خودمختاری اور دفاع کیلئے عزمِ محکم رکھتا ہے۔
ایک ذہنی مریض اپنی ذات کے خمار میں مبتلا ہو کر ریاست کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ فوج اور عوام کے درمیان دراڑ ڈالنے کی ہر کوشش ناکام بنے گی کیونکہ ایسا بیانیہ صرف دشمن کے ہاتھ مضبوط کرتا ہے۔ جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈے کا کاروبار اب مزید نہیں چلے گا۔
Pakistan has appointed Field Marshal Asim Munir as the country’s first Chief of Defence Forces, initiating a major shift in military command while extending the tenure of the air force chief to ensure leadership continuity.
وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملک کا پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر کرنے کی سمری کی منظوری دے دی ہے، جسے ایوانِ صدر بھجوا دیا گیا ہے۔ نئی تقرری پانچ سال کے لئے ہو گی، جبکہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدتِ ملازمت میں بھی دو سال کی توسیع منظور کر لی گئی ہے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.