سٹاک مارکیٹ میں 190 ملین پاؤنڈز کیس فیصلہ کے بعد زبردست تیزی کا رجحان، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1 ہزار پوائنٹس کا اضافہ

احتساب عدالت اسلام آباد کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان، بینچ مارک KSE ہنڈرڈ انڈیکس میں 1 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

مراکش کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی الٹنے سے 44 پاکستانیوں سمیت 50 سے زائد افراد ہلاک

مراکش کی بندرگاہ ڈاخلا کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی الٹنے سے 44 پاکستانیوں سمیت 50 سے زائد افراد ہلاک، موریتانیہ سے سپین جانے والی کشتی میں سوار 86 افراد میں سے 66 کا تعلق پاکستان سے تھا۔ وزارتِ خارجہ نے متاثرہ خاندانوں کے رابطہ کیلئے تفصیلات جاری کر دیں۔

Pakistan’s stability is essential for politics, says Army Chief Asim Munir

Army Chief General Asim Munir stresses that a stable state underpins politics, highlighting the strong public-military bond. He warns against divisive narratives and urges unity in implementing the National Action Plan to strengthen Pakistan’s security.

ریاست ہے تو سیاست ہے، خدانخواستہ ریاست نہیں تو پھر کچھ بھی نہیں ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

ریاست ہے تو سیاست ہے، ریاست نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ عوام اور فوج کے درمیان خاص رشتہ ہے، خلیج کا جھوٹا بیانیہ مخصوص ایجنڈے کے تحت چلایا جاتا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان پر اتفاق حوصلہ مند ہے، متحد ہو کر چلیں گے تو صورتحال بہتر ہو گی۔

Pakistan army intensifies anti-terror operations with political backing

General Asim Munir reinforces Pakistan's commitment to eradicating terrorism, emphasising decisive military action and political unity. Security forces continue dismantling terrorist networks, strengthening national security.

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: