عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت زیادہ ہے، یہ سلسلہ مولوی تمیز الدین کیس سے شروع ہوا، عدلیہ اس مداخلت کے خلاف جدوجہد کر رہی ہے اور جلد اس کا خاتمہ ہونے والا ہے، ایک جج کو کسی کا ڈر نہیں ہونا چاہیے۔
میں نے عمران خان کی طرح القادر ٹرسٹ جیسا کوئی 460 ارب کا ڈاکہ نہیں مارا تھا، آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں چلا گیا، چار پانچ لوگوں نے پاکستان سے خوشحالی چھین لی، عمران خان ظہیر الاسلام جیسے جرنیلوں کی بنائی ہوئی تیسری قوت تھے۔
EASA gears up to green-light PIA for European skies, with all other Pakistani airlines already cleared; high-stakes meeting in Brussels to seal the fate of PIA's return today after 2020's sweeping safety bans.
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’’آئی کیوب قمر‘‘ چاند کے مدار میں داخل ہو گیا، تیں مئی کو چین کے ہینان سپیس سٹیشن سے خلا میں بھیجا گیا آئی کیوب قمر آج دوپہر ایک بج کر چودہ منٹس پر چاند کے مدار میں داخل ہوا ہے جبکہ اس کے تمام کنٹرول سسٹمز درست کام کر رہے ہیں۔
سانحہ 9 مئی کے مجرموں کو آئین و قانون کے مطابق سزائیں دینا ضروری ہے ورنہ یہاں کسی کی جان، مال اور آبرو محفوظ نہ رہیں گے، انتشاری ٹولے سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی، پاکستان میں فوجی اڈے کسی کو دیئے گئے نہ دیئے جائیں گے۔
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.