پاکستان کا جنگی مشق "ایکس انڈس" کے دوران فتح سیریز کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل "فتح" کا کامیاب تجربہ، جس کا مقصد فوجی تیاری اور ہدف پر درستگی کا عملی مظاہرہ تھا۔ یہ تجربہ موجودہ علاقائی تناؤ میں دفاعی صلاحیت کا واضح پیغام سمجھا جا رہا ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے رابطہ، بھارتی اشتعال انگیزی پر بریفنگ۔ روس کا تشویش کا اظہار کرتے ہوئےسفارتی حل اور تحمل کو ناگزیر قرار۔ پاکستانی مؤقف کی حمایت ظاہر کرتی ہے اسلام آباد کی سفارت کاری روایتی اتحادیوں سےآگے بڑھ رہی ہے۔
بھارتی آرمی چیف جنرل دیویدی کا اعلیٰ افسران کو لکھا گیا خط بھارتی افواج میں اچانک تقرریوں اور ریٹائرمنٹ پر بڑھتی اندرونی بے چینی کو منظرِ عام پر لے آیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل سچندرا کمار، ایئر مارشل دھارکر اور لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا جیسے سینیئر افسران کی خاموش تبدیلیوں نے ادارے کے اندر عدم اعتماد کو جنم دیا، جس کا فائدہ پاکستان اٹھا رہا ہے۔
Successful test-fire of Pakistan’s surface-to-surface Abdali missile system conducted during Ex INDUS exercise. The launch aimed to assess the missile’s technical capabilities, advanced navigation system, and operational readiness
پاکستان کی جانب سے زمین سے زمین پر مار کرنے والے ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ، جو مشق "ایکس انڈس" کے دوران انجام دیا گیا۔ تجربے کا مقصد میزائل کی تکنیکی صلاحیتوں، جدید نیویگیشن سسٹم اور آپریشنل تیاری کو جانچنا تھا۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.