مراکش کی بندرگاہ ڈاخلا کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی الٹنے سے 44 پاکستانیوں سمیت 50 سے زائد افراد ہلاک، موریتانیہ سے سپین جانے والی کشتی میں سوار 86 افراد میں سے 66 کا تعلق پاکستان سے تھا۔ وزارتِ خارجہ نے متاثرہ خاندانوں کے رابطہ کیلئے تفصیلات جاری کر دیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کو صدارتی انتخابات میں اپنی کامیابی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ ٹرمپ نے ابراہم معاہدوں میں توسیع کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ معاہدہ امریکی و اسرائیلی یرغمالیوں کی محفوظ واپسی کو ممکن بنائے گا اور امریکی جغرافیائی اثر و رسوخ مضبوط کرے گا۔
Donald Trump credits the Middle East ceasefire to his political momentum, enabling the return of hostages and pledging to expand the Abraham Accords for lasting peace.
Pakistan's military denounced the Indian Army Chief's accusations as baseless, calling them a distraction from India's Kashmir abuses. The ISPR criticised India's double standards and exposed its covert operations.
بھارتی آرمی چیف کا بیان حقائق کے منافی اور بھارتی شکست خوردہ مؤقف کے مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی کوشش ہے، پاکستان پر دہشتگردی کی ریاستی سرپرستی کا الزام بھارتی پالیسی کا منہ بولتا ثبوت اور مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.