پاکستان کی بری حالت کا ذمہ دار عمران خان اور اسکے ساتھ پورا گینگ ہے جس نے پاکستان کو نوچ نوچ کر کھایا ہے۔ اس گینگ کا سرغنہ عمران خان ہے، اس گینگ میں پاکستان کا ہر کرپٹ ترین شخص موجود ہے چاہے وہ ثاقب نثار ہو جنرل فیض ہو جسٹس مظاہر نقوی ہو وہ کوئی بھی کرپٹ ترین شخص ہو وہ اس گینگ کا حصہ نکلے گا۔
لیکڈ دستاویز کیمطابق پاکستان کو اب مغرب کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش بند کر دینی چاہیے اور امریکا سے تعلقات پاکستان کی چین کے ساتھ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو متاثر کر سکتے پیں جو کہ فی الوقت پاکستان کی اصل طاقت ہے۔
ان بھارتی افسران کو گذشتہ آٹھ ماہ سے قطر میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے اور ان پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام ہے۔ علاوہ ازیں تقریبا 75 ہندوستانی شہریوں کو، جن میں سے اکثریت سابق ہندوستانی بحریہ کے اہلکاروں کی ہے، کو بتایا گیا ہے کہ قطر میں انکے کام کا آخری دن 31 مئی کو ہوگا۔
تمام اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو پیغام ہے کہ ہم اپنے وطن اور اپنی آنیوالی نسلوں کے مستقبل کو مستحکم اور محفوظ بنانے کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.