ACROSS TT

News

Chery launches electric hatchback in Pakistan at Rs 5.55 million

Chery has launched its all-electric hatchback in Pakistan at Rs5,554,000, with a 42.7 kWh battery, a claimed 400 km NEDC range and a home charger worth Rs100,000 included in the introductory offer.

مکہ مکرمہ کے قریب حوثی ڈرون تباہ، سعودی عرب نے مقدس شہر کی سلامتی کو ”ریڈ لائن“ قرار دے دیا

سعودی فضائی دفاع نے مکہ مکرمہ کے جنوب میں حوثی باغیوں کا ڈرون مقدس شہر کی ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہونے سے پہلے تباہ کر دیا۔ عسکری اتحاد کے مطابق یہ مکہ پر حملے کی حوثیوں کی دوسری کوشش تھی۔ مکہ اور مقدس مقامات کی سلامتی کو ”ریڈ لائن“ قرار دے دیا گیا۔

Saudi Arabia Shoots Down Houthi Drone Near Makkah, Calls Holy City a ‘Red Line’

RIYADH (The Thursday Times) — Saudi air defences intercepted...

Imran Khan’s ex-wife Jemima Goldsmith marries Cameron O’Reilly

Jemima Goldsmith, Imran Khan's ex-wife, has married Irish-Australian financier Cameron O'Reilly in a private ceremony, more than two decades after her divorce from the former Pakistani PM.

Malaysian PM rejects India’s push to brand Pakistan a terror sponsor

Malaysian PM Anwar Ibrahim refused to be drawn into India's attempt to brand Pakistan a state sponsor of terrorism, telling an Indian anchor directly that his own intelligence found no evidence to support the claim.
Newsroomغیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت...

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

ارمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بُری طرح متاثر کر رہے ہیں، انہیں باعزت طریقے سے ان کے ملکوں میں واپس بھیجا جا رہا ہے۔

spot_img

پشاور (تھرسڈے ٹائمز) —آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پہلی بار منعقد ہونے والی “قومی ورکشاپ خیبرپختونخوا” کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں، انہیں باعزت طریقہ سے ان کے ملکوں میں واپس بھیجا جا رہا ہے۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ائی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے آج پشاور کا دورہ کیا ہے جہاں کور کمانڈر پشاور نے ان کا استقبال کیا، آرمی چیف نے انسدادِ دہشتگردی کی مختلف کارروائیوں میں بہادری کا مظاہرہ کرنے والے فوجی افسران اور جوانوں سے بھی ملاقات کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔

اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال، انسدادِ دہشتگردی کی کارروائیوں اور غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی ان کے وطن واپسی سمیت نئے ضم شدہ اضلاع میں سماجی و اقتصادی ترقی کی پیش رفت پر بھی بریفننگ دی گئی۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کو مسلح افواج کی شاندار کارکردگی پر فخر ہے، پاک فوج خون کے آخری قطرے تک مادرِ وطن کی حفاظت کا فریضہ ادا کرتی رہے گی، کامیابی پاکستان کا مقدر ہے، جامع حکمتِ عملی سے دشمن قوتوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا جا رہا ہے۔

پاک فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا فیصلہ پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کیا ہے، غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں، انہیں باعزت طریقے سے ان کے ملکوں میں واپس بھیجا جا رہا ہے۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.