جھوٹا خط سازش بہانہ تھا، مقصد کارکردگی چھپانا تھا، مریم نواز

عمران خان یہ تمہاری غلاظت ہے اس غلاظت کے ٹوکرے کو افواج پاکستان کیوں اٹھائے یہ تمہاری اپنی غلاظت ہے اسکا ٹوکرا بھی تمہیں خود ہی اٹھانا پڑیگا۔

عمران نیازی نے ملک میں تاریخی تباہی مچا دی، نواز شریف

تحریک انصاف حکومت نے سرسے پاوں تک ہرشعبہ میں بحران پیدا کردیا ہے چاہے وہ آئینی بحران ہو سیاسی بحران ہوی معاشی بحران ہو اور چاہے معاشرتی بحران ہو۔

روپے اور پٹرول کی قیمت پر ڈکٹیشن نہیں لے سکتے، اسحاق ڈار

آئی ایم ایف کے کہنے پر اپنی عوام پر مزید نہیں ڈالا جاسکتا ہمیں ان سے دوٹوک بات کرنا ہوگی پہلے بھی دو دفعہ ہم نے بات کر کے مسئلے کا حل نکالا تھا اب بھی ان شا اللہ نکالیں گے ان سے بات کرنے کا حوصلہ ہونا چاہیے۔

کرسی کیا کھسکی عمران خان کا دماغ ہی کھسک گیا

جانے کی نہیں جتنی تکلیف اسکو شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی ہے۔

علیم خان کا عمران خان کو کھلا چیلنج

عمران خان صاحب آپ میرے پاس میرے گھر اپنے جلسے کیلئے پیسے مانگنے آتے رہے ہیں میں آپکے گھر نہیں گیا۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: