Newsroom

عمران خان تمہاری 2018 والی سیلیکشن کمیٹی اور سیلیکٹرز گھر جا چکے ہیں، مریم نواز

عمران خان تمہاری 2018 والی سیلیکشن کمیٹی ٹوٹ چکی ہے وہ سیلیکٹرز گھر چلے گئے ہیں بالکہ دونوں ہاتھوں سے کان پکڑ کر کہہ رہے ہیں کہ عمران کا رہنا پاکستان کیلئے خطرہ تھا۔

شوکت خانم ہسپتال کو ملنے والی امداد سے تین ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی، عمران خان

چیئرمین تحرک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کرلیا ہے کہ شوکت خانم کو ملنے والی امداد سے 2008 میں 30 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔

مجھے گرفتاری اور جیل جانے سے ڈر نہیں لگتا، عمران خان

مجھے گرفتاری اور جیل جانے کا کوئی خوف نہیں ہے میں تو جیل چلاجاونگا لیکن کیا یہ حکومت اس کے بعد جو کچھ ہوگا وہ برداشت کر لے گی۔

جنرل باجوہ نے میری حکومت گرانے کا خود اعتراف کر لیا، عمران خان

جو میں کہتا تھا کہ جنرل باجوہ نے میری حکومت گرائی وہ اب سچ ثابت ہوگیا ہے کیونکہ جنرل باجوہ نے ایک انٹرویو میں خود تسلیم کرلیا ہے کہ میری حکومت گرانے میں انکا ہاتھ تھا۔

آئی ایم ایف کیساتھ باہمی اتفاق رائے سے معاملات طے پاگئے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

ایم ایف سے معاہدہ میں مشکلات کی سب سے بنیادی وجہ تحریک انصاف حکومت کی معاہدہ کی خلاف ورزی تھی انہوں نے نہ صرف معاہدہ کو توڑا بالکہ جاتے جاتے اس معاہدہ کو توڑ بھی دیا جس کی وجہ سے آئی ایم ایف کو پاکستان پر اعتبار نہیں رہا تھا۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: