ACROSS TT

News

Pakistan and Qatar deepen security ties as fragile US-Iran peace push gains ground

Interior Minister Mohsin Naqvi and his Qatari counterpart agreed to deepen security cooperation in Doha this week, as Pakistan and Qatar push behind the scenes to salvage the Islamabad MoU and bring Washington and Tehran back to the table.

Kuwait ratifies defense pact with Pakistan

Kuwait's Amir has formally ratified the defence cooperation agreement with Pakistan by decree, published in the official gazette. The agreement covers training, logistics, military intelligence, defence industries and a joint military committee.

Security forces launch Mastung operation, 15 terrorists killed

Security forces launched Operation Al Azm in Mastung's Tehsil Khad Kucha, killing 15 terrorists and wounding 12, according to security sources. Eight suspects were detained, one hideout destroyed and a large cache of weapons seized. No casualties were reported among security forces.

Pakistan backs Saudi Arabia after Houthi attacks on Red Sea oil tankers

Prime Minister Shehbaz Sharif has condemned Houthi attacks on Saudi oil tankers and reaffirmed Pakistan's full support for the Kingdom during a call with Crown Prince Mohammed bin Salman. Both leaders pledged closer cooperation to protect regional stability and vital maritime trade routes.

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، سعودی آئل ٹینکرز پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ۔ بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوثی حملوں کی شدید مذمت، پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پوری پاکستانی قوم اس نازک وقت میں سعودی قیادت اور برادر عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔
Newsroomجنرل باجوہ نے میری حکومت گرانے کا خود اعتراف کر لیا، عمران...

جنرل باجوہ نے میری حکومت گرانے کا خود اعتراف کر لیا، عمران خان

جو میں کہتا تھا کہ جنرل باجوہ نے میری حکومت گرائی وہ اب سچ ثابت ہوگیا ہے کیونکہ جنرل باجوہ نے ایک انٹرویو میں خود تسلیم کرلیا ہے کہ میری حکومت گرانے میں انکا ہاتھ تھا۔

spot_img

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جو میں کہتا تھا کہ جنرل باجوہ نے میری حکومت گرائی وہ اب سچ ثابت ہوگیا ہے کیونکہ جنرل باجوہ نے ایک انٹرویو میں خود تسلیم کرلیا ہے کہ میری حکومت گرانے میں انکا ہاتھ تھا یہ بات عمران خان نے وائس آف امریکہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔

عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت پی ڈی ایم اور جنرل باجوہ سمیت سب نے مل کر گرائی اور رجیم چینج کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔

سربراہ تحریک انصاف نے کہا کہ پنجاب اور پختونخواہ میں جتنی جانبدار کیئرٹیکرزحکومتیں بنائی گئی ہیں اسکی پاکستان کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔

عمران خان نے کہا کہ لگ رہا ہے کہ نوے روز سے آگے انتخابات نہیں جائینگے کیونکہ کیس عدالت میں ہے۔

سربراہ تحریک انصاف نے کہا کہ اسوقت بھی جنرل باجوہ کی پالیسیاں چل رہی ہیں اور پاکستان کے جو آج حالات ہیں وہ اس سے قبل کبھی نہیں تھے۔

سربراہ تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ جنرل باجوہ نے جو بیان دیے ہیں اس پر انکے کیخلاف فوج کے اندر سے انکوائری ہونی چاہیے اور قوم جو سمجھتی تھی کہ جنرل باجوہ نے ہماری حکومت گرائی ہے اس سے جنرل باجوہ نے خود ہی کہ کہہ کر پردہ ہٹا دیا ہے کہ ہماری حکومت انہوں نے گرائی۔

امریکی صدرجو بائیڈن کیساتھ تعلقات بہتر نہ ہونے کے سوال پر عمران خان نے کہا کہ اسکی وجہ افغانستان ہے اور میرا ان سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔

جیل بھرو تحریک اور جیل جانے کے سوال پر عمران خان نے کہا کہ ہمارے پاس دو راستے تھے ایک انتشار اور دوسرا جیل بھرنے والا اور ہم نے جیل بھرنے والی آپشن کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ مجھے گرفتاری اور جیل جانے کا کوئی خوف نہیں ہے میں تو جیل چلاجاونگا لیکن کیا یہ حکومت اس کے بعد جو کچھ ہوگا وہ برداشت کرلے گی۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.