پاکستان میں کرپشن میں بے تحاشا اضافہ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی 2021 رپورٹ کیمطابق پاکستان میں کرپشن انڈکس124 سے 140 پر پہنچ گیا ہے۔

مشیر احتساب شہزاد اکبر نے استعفی دے دیا

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر نے اپنے عہدہ سے مستعفی ہو گئے۔

مجھے جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی: قاضی فائیز عیسی

پنجاب بار کونسل سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسی نے بتایا کہ انکو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی۔

تشویشناک معاشی صورتحال اور بدترین مہنگائی

معاشی حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں جسکی وجہ سے مہنگائی سے پسے کروڑوں لوگوں کیلئے اپنے پیاروں کو دو وقت کی روٹی فراہم کرنا ناممکن ہوجائیگا۔

پٹرول دوبارہ مہنگا کر دیا گیا

New details from the Ministry of Finance reveal that gasoline prices within Pakistan are set to increase, yet again.

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: