کوئی غیر ملکی سازش نہیں ہوئی، قومی سلامتی کمیٹی
قومی سلامتی کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ خفیہ ادارے نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کی تحقیقات کیں اور مراسلے کی کی تحقیقات کا نتیجہ یہ نکلا کہ کسی قسم کی کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی اور نہ ہی کسی قسم کی بیرونی سازش کے ثبوت ملے ہیں۔

Subscribe
0 Comments