کرپشن کا کھلاڑی

موجودہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جس کا پہلے دن سے منشور کرپشن سے پاک پاکستان اور اپوزیشن جماعتوں پر کرپشن کے گھناؤنے الزامات لگانا رہا ہے، آج جب برسر اقتدار آئی ہے تو کرپشن کے تمام پچھلے ریکارڈ توڑ چکی ہے۔

آپے میں رجی پُجی آپے میرے بچے جین

کسی ملک کی بہتر گورنس اور حکومتی کارکردگی کی صورتحال کا اندازہ وزراء کو ملنے والے کارکردگی سرٹیفکیٹس سے نہیں ہوتا بلکہ عوام کے حالات، مسائل اور مشکلات میں ہونے والے اضافے یا کمی سے یہ انڈکس بنائے جاتے ہیں۔

ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے

اندھا بانٹے ریوڑی اپنے اپنوں کو والی مثال تحریک انصاف حکومت اوراس کی کابینہ پر صادر آتی ہے۔

غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا

فیصلہ کرتے ہوئے یہ ضرور یاد رکھیے گا کہ غضب کیا تیرے وعدے پہ اعتبار کیا پڑھنے والے شاعر کا معاملہ اس کی ذات کا تھا. یہاں آپ 22کروڑ کے نمائندے ہیں اور 22کروڑ کو جوابدہ بھی. 22کروڑ جو آپ پر اعتبار کرتی ہے۔

بلوچستان کا حل گولی نہیں بلکہ محبت ہے

بلوچستان کے مسائل کا حل طاقت میں نہیں بلکہ محبت میں ہے۔ بلوچستان کے مسائل کا حل گولی میں نہیں بلکہ پرامن ڈائیلاگ میں ہے۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: