Hammad Hassan
Hammad Hassan has been a columnist for over twenty years, and currently writes for Jang.
دو پاکستان
ایک سیاستدان وہ بھی ھے جو پاوں پر پلستر چڑھا کر دہائیاں دے رہا ھے کہ مجھے بچا لواور ایک سیاستدان وہ بھی ھے جس نے آخری سانسیں لیتی اپنی اہلیہ کی پیشانی پر آخری بوسہ دیا اور جیل جانے کےلئے پہلی فلائٹ پکڑ لی۔
تبدیلی
جنرل پرویز مشرف کی موت پر دیا گیا خلاف معمول اور چونکا دینے والا ردعمل اور مرحوم جسٹس وقار احمد سیٹھ کے فیصلے کی گونج سے تشکیل پاتا منظر نامہ پروپیگنڈے کی بے ثمر اور بوسیدہ شاخوں سے لٹکے ہوئے ماضی سے دامن چھڑاتا بھی نظر آ رہا ھے۔
عمران پراجیکٹ
عمران خان کا دو کی بجائے ایک پاکستان اور کرپشن کے خلاف جہاد تو یہ دونوں نعرے نہ صرف محض سیاسی نعرے ثابت ہوئے بلکہ دو پاکستان اور کرپشن کی بنیادوں کو وہ مظبوطی اور پائیداری فراہم کر دی کہ ملک ابھی تک سنبھلنے کا نام نہیں لے رہا
حافظ“ خدا تمہارا”
آزمائش اور اصول پسندی کے معاملے میں پلڑا ہمیشہ موخرالذکر یعنی اصول پسندی کا ہی بھاری رہا۔
ریاست بچاؤ
موجودہ حکومت ریاست بچاؤ کا نعرہ لگا کر بھی وہی کچھ کر رہی ھے جس طرح عمران خان چور ڈاکو کا نعرہ لگا کر در حقیقت اس کے الٹ کر رہا تھا۔ آگر ریاست بچاؤ ہی موجودہ اتحادی حکومت کا مقصد و مدعا ھے تو پھر بتایا جائے کہ اس سلسلے میں عملی طور پر کونسے اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ اور اب تک مثبت نتائج کے حصول کا تناسب کیا ھے۔
امریکا نے اقوامِ متحدہ کے 2 ارب ڈالرز کے امدادی پیکیج سے افغانستان کو خارج کر دیا
امریکا نے اقوامِ متحدہ کے تحت جاری کیے جانے والے 2 ارب ڈالرز کے امدادی پیکیج سے افغانستان کا نام خارج کر دیا جس کی وجہ ماضی میں افغانستان پہنچنے والی کچھ انسانی امداد کی طالبان تک منتقلی یا طالبان کی مداخلت کے واقعات ہیں۔
US blocks Afghanistan from $2bn UN aid over Taliban diversion claims
The United States has excluded Afghanistan from a $2 billion United Nations humanitarian aid package, saying it has evidence that some previous assistance in the country was diverted to the Taliban.
یمن میں اماراتی اقدامات پر سعودی عرب کا سخت مؤقف، قومی سلامتی کو ریڈ لائن قرار دے دیا
سعودی عرب نے یمن میں حالیہ پیش رفت پر متحدہ عرب امارات کی بعض سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مملکت کی قومی سلامتی ایک ریڈ لائن ہے، اور اس کو لاحق کسی بھی خطرے کو ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا، جبکہ یمن کے امن، خودمختاری اور سیاسی استحکام کی مکمل حمایت کا اعادہ بھی کیا گیا ہے۔
Pakistan stock market hits record high as KSE-100 crosses 174,000
Pakistan’s stock market surged to a new all-time high as the KSE-100 Index climbed more than 2,000 points to cross the 174,000 mark amid strong investor confidence
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 1 لاکھ 74 ہزار کی سطح عبور کر گیا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، بینچ مارک KSE ہنڈرڈ انڈیکس میں 2010 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، سٹاک ایکسچینج 1 لاکھ 74 ہزار 400 کی سطح بھی عبور کر گیا۔
Looking to advertise?
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.



