Hammad Hassan has been a columnist for over twenty years, and currently writes for Jang.

Columns by Hammad Hassan

دو پاکستان

ایک سیاستدان وہ بھی ھے جو پاوں پر پلستر چڑھا کر دہائیاں دے رہا ھے کہ مجھے بچا لواور ایک سیاستدان وہ بھی ھے جس نے آخری سانسیں لیتی اپنی اہلیہ کی پیشانی پر آخری بوسہ دیا اور جیل جانے کےلئے پہلی فلائٹ پکڑ لی۔

تبدیلی

جنرل پرویز مشرف کی موت پر دیا گیا خلاف معمول اور چونکا دینے والا ردعمل اور مرحوم جسٹس وقار احمد سیٹھ کے فیصلے کی گونج سے تشکیل پاتا منظر نامہ پروپیگنڈے کی بے ثمر اور بوسیدہ شاخوں سے لٹکے ہوئے ماضی سے دامن چھڑاتا بھی نظر آ رہا ھے۔

عمران پراجیکٹ

عمران خان کا دو کی بجائے ایک پاکستان اور کرپشن کے خلاف جہاد تو یہ دونوں نعرے نہ صرف محض سیاسی نعرے ثابت ہوئے بلکہ دو پاکستان اور کرپشن کی بنیادوں کو وہ مظبوطی اور پائیداری فراہم کر دی کہ ملک ابھی تک سنبھلنے کا نام نہیں لے رہا

حافظ“ خدا تمہارا”

آزمائش اور اصول پسندی کے معاملے میں پلڑا ہمیشہ موخرالذکر یعنی اصول پسندی کا ہی بھاری رہا۔

ریاست بچاؤ

موجودہ حکومت ریاست بچاؤ کا نعرہ لگا کر بھی وہی کچھ کر رہی ھے جس طرح عمران خان چور ڈاکو کا نعرہ لگا کر در حقیقت اس کے الٹ کر رہا تھا۔ آگر ریاست بچاؤ ہی موجودہ اتحادی حکومت کا مقصد و مدعا ھے تو پھر بتایا جائے کہ اس سلسلے میں عملی طور پر کونسے اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ اور اب تک مثبت نتائج کے حصول کا تناسب کیا ھے۔
error: